بحرین میں پارلیمانی انتخابات، اپوزیشن کا بائیکاٹ، فورسز سے جھڑپیں، 62 گرفتار

Bahrain Parliament

Bahrain Parliament

منامہ (جیوڈیسک) بحرین میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلہ میں ووٹ ڈال گئے۔ ٹرن آئوٹ 40 فیصد رہا۔

اکثریتی شیعہ آبادی نے سیاسی و سماجی آزادیوں کے نہ حاصل ہونے کی وجہ سے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا، پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی اور 62 کو گرفتار کر لیا گیا۔ اپوزیشن نے کہا تشدد کے نئے سلسلے کا آغاز ہو سکتا ہے۔