بحریہ ٹائون کراچی میں مسجد نبی اور مسجد حرام کے بعد سب سے بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھا دیا گیا، سنگ بنیاد بحریہ ٹائون میں کام کرنے والے 73 سالہ بزرگ مزدور نوشیروان سے رکھوایا گیا، مسجد کا تعمیر شدہ رقبہ 2 لاکھ مربع فٹ ہے، گرینڈ جامع مسجد 60 فٹ بلند پہاڑی پر تعمیر ہو گی، جنرل مینجر کنسٹرکشن بحریہ ٹائون۔