بالی ووڈ ادکارہ روینہ ٹنڈن نے میوزک البم لانچ کیا

Raveena Tandon

Raveena Tandon

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی میں ہونے والی ایک تقریب میں بالی ووڈ ادکارہ روینہ ٹنڈن نے میوزک البم لانچ کیا۔اداکارہ نے معروف موسیقار گوروفاروق کے نئے البم ماں کی رونمائی کی۔

تقریب کے دوران اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا تھا کہ ماں خدا کا بہترین تحفہ ہیاوریہ البم دنیا بھر کی ماں کے لیے ہے۔اداکارہ نے کہا کہ خود انہوں نے بھی اپنی والدہ کو یہ البم بطور تحفہ دیا ہے۔