بالی ووڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے پاکستان میں بھی دھوم مچادی

Movies

Movies

بالی ووڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے پاکستان میں بھی دھوم مچادی۔ بھارتی فلم یہ جوانی ہے دیوانی پاکستان میں بھی باکس آفس پر بھرپور کامیابی حاصل کر رہی ہے۔

دنیا بھر کی طرح لاہور میں بھی فلم کا پریمیئر شو منعقد کیا گیا، جس میں شو بز ستاروں نے شرکت کی۔