بالی ووڈ فلم عشاق کا نیا ٹریلر آ گیا

Movies Asaq

Movies Asaq

لاس اینجلس (جیوڈیسک) رومیو جولیٹ کی کہانی کے پس منظر پر بنی بالی وڈ فلم عشاق کا نیا ٹریلر آگیا، فلم میں راج ببر کے بیٹے بابر ایکشن میں نظر آئیں گے۔بالی وڈ میں ان دنوں رومانوی کہانیوں پر فلمیں بنانے کا رجحان زوروں پر ہے۔

ایسی ہی ایک اور فلم عشاق ہے۔”عشاق”محبت کے معروف کرداروں رومیو جولیٹ کی زندگی پر بنی ہیجس میں راج ببر اور ایلون شرما نے مرکزی کردار کیے ہیں، رومانٹک اور ایکشن فلم رواں ماہ ریلیز ہوگی۔