بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، سرفراز بگٹی۔ حالات خراب کرنے میں اور بلوچستان کی این ڈی ایف ملوث ہے۔ سرفراز بگٹی۔ افغانستان میں چونتیس فراری کیمپ ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی۔ فراری کیمپ میں دہشت گردی کی تربیت دی جاتی ہے۔ وزیر داخلہ۔ ہمسائے ممالک کی ایجنسیاں غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان۔