بلوچستان میں انٹر کے سالانہ امتحانات آج سے شروع

Exams

Exams

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ایف اے / ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہورہے ہیں۔ بلوچستان بورڈ حکام کے مطابق ایف ے اے / ایف ایس سی کیسالانہ امتحانات میں تقریبا 65 ہزار طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں اور امتحانات کے لئے۔

صوبہ بھر میں 174 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ نقل کی روک تھام کے لئے بھی خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔