بلوچستان: ضلع کیچ سے لاش برآمد، شناخت کیلئے اسپتال منتقل

Balochistan

Balochistan

تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے، جسے شناخت کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

لیویز ذرائع کےمطابق لاش تحصیل دشت کے علاقے میں میدانی سے ملی ہے، لیویز اہلکاروں نے شناخت اور دیگر ضروری کاروائی کیلئے لاش ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال تربت منتقل کردیا گیا ہے۔