انجمن طلبا ء اسلام بلوچستان خواتین ونگ کے زیرِ اہتمام آئے دن بلوچستان میں محب وطن پاکستانیوں کی ٹارگٹ کِلنگ کے خلاف بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں احتجاج کیا جائے گا۔
ان کا مطالبہ ہے کہ انڈین ایجنٹس کو فوری طور پر پھانسی دے کر بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے،اس موقعے پر انہوں نے محب وطن بلوچ سردار سرفراز بگٹی اور میرسیراج رئیسانی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔