بنگلہ دیش کا اداکارہ میرا کو ویزا دینے سے انکار

Meera

Meera

لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیش نے اداکارہ میرا کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا اپنے سابقہ منگیتر کیپٹن نوید سے ملنے متعدد بار ڈھاکہ جاتی رہیں۔

میرا نے بنگلہ دیش کے ویزہ کیلئے پاسپورٹ کراچی قونصلیٹ میں جمع کرایا اور بنگلہ دیشی قونصلیٹ نے نہ صرف ویزہ دینے سے انکار کر دیا بلکہ میرا کا پاسپورٹ بھی واپس نہیں کیا گیا۔