بنگلا دیش: عدالت نے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالسبحان کو سزائے موت سنا دی

Abdul Subhan

Abdul Subhan

ڈھاکا(جیوڈیسک) 79 سال کے عبدالسبحان پر جنگی جرائم کے الزام میں سزا سنا دی گئی۔

جنگی جرائم کے الزام میں جماعت اسلامی کے 9 ویں رہنما کو سزا ہوئی ہے۔

بنگلادیش میں انیس سو اکہتر کی جنگ میں ریپ اور تشدد کے الزام میں جماعت اسلامی کے متعدد رہنماوں کو سزا دینے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ملک بھر میں ان سزاؤں کیخلاف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔