بنگلہ دیش: شدت پسندی کیخلاف آواز اٹھانے والے ایک اور بلاگر کا قتل

Bangladesh

Bangladesh

لندن (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں مسلح افراد نے حملہ کر کے ایک نیلوئے نیل نامی ایک اوربلاگر کو قتل کر دیا۔

نیلوئے نیل شدت پسندی کے خلاف اٹھنے والی ایک اہم آواز تھے۔ یہ رواں سال بنگلہ دیش میں کسی بلاگر کو قتل کئے جانے کا یہ چوتھا واقعہ ہے نیلوئے کا تعلق ایک ہندو خاندان سے تھا۔