بنگلہ دیش: حج کے حوالے سے متنازعہ ریمارکس پر برطرف سابق وزیر کے وارنٹ گرفتاری

Bangladesh

Bangladesh

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں حج کے حوالے سے متنازعہ ریمارکس دینے پر برطرف سابق وزیر عبداللطیف صدیقی کے عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

پولیس انسپکٹر احسن عبدالرحمن نے میڈیا کو بتایا انکے بیان سے مذہبی حلقوں میں تشویش پھیل گئی تھی جس کے سبب متعلقہ تھانے کو وارنٹ بھیج دیئے ہیں۔