بنگلا دیش میں پھانسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع، لاہور، قرارداد اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے جمع کرائی، پاکستان کے حامیوں کو پھانسی کی سزائیں دی جا رہی ہیں، متن، صلاح الدین قادر اور علی احسن مجاہد کی پھانسیوں کی مذمت کرتے ہیں، متن، حکومت سفاکانہ طرز عمل روکنے میں کردار ادا کرے، قرارداد۔