بنگلہ دیش مقبوضہ کشمیر میں دلچسپی لینے لگا کشمیری طلبہ کو داخلے دینے کا فیصلہ

Bangladesh

Bangladesh

سرینگر (جیوڈیسک) بنگلہ دیش مقبوضہ کشمیر میں دلچسپی لینے لگا۔ بنگلہ دیشی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے طلباء و طالبات کو اپنے تعلیمی اداروں میں داخلے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات انعام الحق ان دنوں مقبوضہ کشمیر کے دورے پر ہیں۔