بنگلہ دیش : حزب اختلاف کی ملک میں پہیہ جام کی کال پر مزدوروں کا احتجاج

Protest

Protest

ڈھاکہ (جیوڈیسک) مزدوروں نے بنگلہ دیش میں حزب اختلاف کی ملک میں پہیہ جام کرنے کی دھمکی پر شدید احتجاج کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ حزب اختلاف کی پارٹی بی این پی کی آئے دن ملک میں پہیہ جام کر دیتی ہے۔ جس سے مزدوروں کو نقصان ہو رہا ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ بی این پی کی سربراہ اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا اور وزیر اعظم شیخ حسینہ میں موجود الیکشن تنازعہ کی وجہ سے ملک میں فساد برپا ہے۔