بنگلہ دیش: اپوزیشن کے لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کیلئے ورثاء کا مظاہرہ

Bangladesh

Bangladesh

ڈھاکہ (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے ظالمانہ کریک ڈائون میں لاپتہ ہونے والوں کے سینکڑوں رشتہ داروں نے انصاف فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔

گذشتہ برس جنوری میں الیکشن سے قبل سکیورٹی فورسز اور اپوزیشن پارٹیوں کے کارکنوں میں تصادم کے سبب 200 افراد مارے گئے تھے۔