زرعی ترقیاتی بینک کے اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ نے خود کشی کر لی

Building

Building

اسلام آباد (جیوڈیسک) زرعی ترقیاتی بینک کے اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ نے خود کشی کر لی۔

بینک حکام کے مطابق اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ نعیم مبین نے گھریلو پریشانی کے باعث خودکشی کی۔ نعیم مبین کا دفتر بینک کی بلڈنگ کے 10 ویں فلور پر تھا، جہاں سے انہوں نے چھلانگ لکاکر خودکشی کی۔