بنوں : ہندو آئی ڈی پیز نے مذہبی تہوار دسہرہ منایا

Bannu

Bannu

بنوں (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے ہندو خاندان بنوں میں مذہبی تہوار دسہرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر ہندو متاثرین حکومت سے یہ گلہ کرتے نظر آرہے ہیں۔

کہ ان کے مذہبی تہوار پرحکومتی سطح پر ان کی کوئی امداد نہیں کی گئی اور وہ کسمپرسی کی حالت میں اپنے طور پر اپنا مذہبی تہوار منا رہے ہیں۔