بنوں، آئی ڈی پیز کے لیے پاک فوج کا فیلڈ اسپتال

Bannu

Bannu

بنوں (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں شمالی وزیرستان سے ہجرت کر کے بنوں پہنچنے والے آئی ڈی پیز۔

کے علاج معالجے کے لیے شہر کے علاقے ٹاون شپ میں پاک فوج کی طرف سے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ جہاں 24 گھنٹے صحت کی سہولیات میسر ہیں۔