بنوں : میریان میں 3 مختلف مقامات سے بم برآمد

Bannu

Bannu

بنوں (جیوڈیسک) بنوں کے علاقے میریان میں 3 مختلف مقامات سے بم برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک بم اسکول، ایک سردار یوسف خان کے ہجرے اور ایک سڑک کنارے نصب تھا ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ تینوں بموں کو ناکارہ بنادیا گیا۔