بنوں: سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک

Bannu

Bannu

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کی کوشش کرنے والا دہشت گرد گولی کا نشانہ بن گیا. نوشیر قلعہ کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں دستی بم پھینکنا چاہتا تھا۔