بنوں: سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 22 اہلکار شہید 30 زخمی

Bannu

Bannu

بنوں (جیوڈیسک) میں آمندی کے قریب سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بحث،ب نوں 22 سیکورٹی اہلکار شہید اور 30 زخمی ہونگے۔

آمندی کے قریب سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بحث، 22 سیکورٹی اہلکار شہید اور 30 زخمی ہونگے۔ دھماکے میں شہید اہکاروں اور زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کیا جا رہا ہے۔

دھماکا سیکورٹی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑی میں ہوا ہے۔ گاڑی سیکورٹی اہلکاروں کی نقل و حرکت کیلئے کرائے پر حاصل کی گئی تھی۔ کینٹ کے جانب جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں. کرائے پر حاصل کی گئی گاڑی کو حراست میں لے لیا گیا۔