بارسلونا ایئر پورٹ پر دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے

Barcelona Airport

Barcelona Airport

بارسلونا (جیوڈیسک) بارسلونا ایئر پورٹ پر دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے، اسپین کے بارسلونا ایر پورٹ پر ایک ہی رن وے پر دو جہازوں کا آمنا سامنا ہوتے ہوتے رہ گیا۔

لینڈنگ کرنے والے پائلٹ نے طیارے کو دوبارہ ٹیک آف کرا دیا، اس طرح پائلٹ نے طیارے کو خوفناک حادثے سے بال بال بچالیا۔