عبدا لغفور بو کن ویلفیئر ٹر سٹ اینڈ عبدالغفور شہید بلڈ بنک کے زیر اہتما م ایک سمینا ر مقا می ہو ٹل میں منعقد بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عبدا لغفور بو کن ویلفیئر ٹر سٹ اینڈ عبدالغفور شہید بلڈ بنک کے زیر اہتما م ایک سمینا ر مقا می ہو ٹل میں منعقد ہو اسمینا ر میں ڈا کٹر وں ،نو جو انو ں ،سیا سی وسما جی شخصیا ت ،سو ل سوسائٹی ،صحا فیو ں اور مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے وا لی شخصیا ت نے کثیر تعداد میں شر کت کی سمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی ایچ او ڈاکٹرطارق محمود چو ہدر ی نے کہا کہ نو جو انوں کو فلا حی کا مو ں میںبڑ ھ چڑھ کر حصہ لینا چا ہیے کسی بھی حا دثے میں مر یض کو خو ن کی اشد ضرروت پڑ سکتی ہے اور خو ن نہ ملنے پر اس کی مو ت بھی واقع ہو سکتی ہے اس کے لئے بلڈ بنک کی اشد ضرورت ہے انسا نی جسم میں خو ن کے سفید اور سر خ سیل پا ئے جا تے ہیں سر خ جر ثیمے بہت زیا دہ تعداد میں انسا نی جسم میں پا ئے جا تے ہیں سر خ خلیے کی عمر 50دن ہو تی ہے نو جو انو ں میںبو ڑھو ں کی نسبت زیا دہ ہو تی ہے ایک نو جو ان تند رست حا لت میں سا ل میں 3سے 4مر تبہ خون کا عطیہ کر سکتا ہے انہو ں نے کہا کہ خو ن کا عطیہ کر نے سے پہلے کرا س میچ کسی تجر بہ کا ر ڈاکٹر سے لیبا ٹر ی سے کروائیں کیو نکہ اگر کر اس میچ غلط ہو تو مو ت بھی واقع ہوسکتی ہے انہو ں نے کہا کہ خو ن کو محفو ظ رکھنے کے لئے بلڈ بنک اور لیبا ٹر ی کا ہو نا بہت ضرروی ہے میں بھمبر میں عبدا لغفور شہید ٹر سٹ اینڈ بلڈ بنک کے عہد یدا را ن اور انتظا میہ کو اس نیک کا م کے قیا م پر مبا رکبا داور خرا ج تحسین پیش کر تا ہو ں اور اپنے پھر پو ر تعاون کا یقین دلاتا ہو ںسیمنا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے چنا ر فر ی ڈا ئیلا سز سنٹر کے صدر محمد رشید نے کہا کہ ضلع بھمبر جیسے پسما ند ہ علا قے میں بلڈ بنک کا قیا م ایک عظیم کا م ہے جس طر ح نو جو انو ں نے بڑ ھ چڑ ھ کر اس کا ر خیر میں حصہ لیا اور اس کا قیا م عمل میں لا یا ہم انہیں خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم مخیر حضرات سے اپیل کر تے ہیں کہ بھمبر میں ڈا ئیلا سز سنٹر ،بلڈبنک اور تھیلسیما سنٹر کے لئے دل کھو ل کر امدا د کر یں تا کہ کسی کوبھی ضلع سے با ہر جا کر اپنا علا ج نہ کروانا پڑے انہوں نے شہید عبدا لغفو ر بو کن کی خد ما ت کا سرا ہتے ہو ئے کہا کہ شہید اس دنیا فا نی سے چلے گئے لیکن ان کے کا رنا مے ہمیشہ یا درکھیں جا ئیںگے چو ہدر ی خلیل احمد ایڈووکیٹ نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ خو ن کا عطیہ دنیا میں بہت اہمیت کا حا مل ہے اس عطیے سے کسی کی زند گی بچا نا اجر عظیم ہے انسا ن اپنے جسم کا صدقہ خو ن کا عطیہ دے کر کرتا ہے پرو فیسر اصغر شا د نے کہا کہ غفور بلڈبنک نے اب تک417قیمتی جا نو ں کو خو ن کا عطیہ دے کر بچا یا ہے جو کہ قا بل تحسین ہے انہو ں نے کہا کہ آج بھمبر میں بڑ ی ایچ جی اوز لو گو ں کو مفت طبی سہو لیا ت مہیا کر رہی ہیںجو کہ مخیر حضرات کے تعاو ن سے کا م کر رہی ہیں انہو ں نے مخیر حضر ات سے اپیل کی کہ وہ اللہ کی را ہ میں اپنے ما لو ں کی زکوة اور عطیہ دیں تا کہ یہ این جی اوز اپنا کا م جا ری وسا ری رکھ سکیںاور بھمبر میں مو جود ڈا ئیلا سز اور تھیلیسمیا جیسے مو ذی امرا ض میں مبتلا لو گو ں کو مفت علا ج فرا ہم کیا جا سکے اس مو قع پر را جہ خر م افضا ل پا شا نے کہا کہ عبدا لغفور بو کن شہید وہ انسا ن تھے جنہو ں نے اپنی مکمل زند گی خد مت انسا نیت میں گزار دی الخد مت فا ونڈ یشن کے چیئر مین ہو نے کی حیثیت سے شہید کو صدارتی ایو ارڈ بھی ملا انہو ں نے کہا کہ عبدا لغفور بو کن شہید نے ہمیشہ لو گو ں کے سا تھ تعاو ن کیا اور ان کے لئے درد دل رکھا آج وہ اس دنیا میں مو جو د نہیں لیکن ان کی یا دیں اور ان کے کا ر نا مے ہر بچے ،بڑ ے اور بو رھے کی زبا ن پر مو جو د ہیں اس دنیا فا نی میں ان کا نا م ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جا ئے گا انہو ں نے نو جو انو ں سے اپیل کی کہ وہ خو ن کا عطیہ دینے میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیں اللہ تعالیٰ اس کا اجر انہیں اسی دنیا میں عطا کر ے گا سیمنا ر سے الحا ھ چو ہدر ی محمداسحاق ،انجینئر چو ہدر ی صہیب الر حمن ،الغفو ر بلڈ بنک کے صدر چو ہدر ی نا صر منظورنے بھی خطا ب کیا ۔
ایک انسان کا قتل ساری انسا نیت کا قتل ہے ملک پا کستا ن میں غر یبوں کو جینے کا حق بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ایک انسان کا قتل ساری انسا نیت کا قتل ہے ملک پا کستا ن میں غر یبوں کو جینے کا حق دو زند ہ جلا ئے جانے وا لو ں کے ساتھ انصاف کرو تا ریخ قصور کے واقع کو کبھی بھلا نہیں سکتے کیا پا کستا ن میں اقلیتی برا دریو ں کو تحفظ فرا ہم نہیں کیا جا سکتاان خیا لات کا اظہا ر امن کے سفیر مستر ی جلال جا وید مسیح نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ قصور واقع میں میا ں بیو ی کو بھٹہ میں زند ہ جلا نے و الو ں کو عبر ت نا ک سز ادی جا ئے اور ان کو انصا ف کے کٹہر ے میں کھڑا کیا جا ئے اور آئند ہ ایسے واقعا ت کی رو ک تھا م کے لئے حکومتی اقداما ت کی فو ری ضرورت ہے ملک پا کستا ن میں اقلیتی برا دری کو تحفظ فرا ہم کیا جا ئے تا کہ معا شر ے میں امن قائم ہو سکے امن کے سفیر نے اپنا احتجا ج ریکا رڈ کرواتے ہو ئے کہا کہ جن لوگوں نے میا ں بیو ہ کو بھٹے میں زندہ جلا یا ان کو بھی ایسے ہی سزا دینے چا ہئے ایک انسا ن کا قتل سا ری انسا نیت کا قتل ہے کیا حکومت پا کستا ن ہو ائی کمیشن اور اعلا نا ت تک ہی مو جو د ہے کیا اسی طر ح ہمیشہ لوگو ں کے ساتھ انصا ف کیا جا ئے گا پہلے بھی عیسا ئی برا دری کے ساتھ ظلم کی داستا ن لکھی گئی ان کے گھر جلا دئے گئے اور بس کمیشن مقرر کر کے فا ئلو ں کو ردی کی نظر کر دیا گیا آج پھر ایک ہستے بستے خا ند ان کو وحشیا نہ انداز میں جلتے ہوئے بھٹے میںزند ہ جلا یا گیا حکومت صرف میڈ یا کو اپنے پھر تیا ں دیکھا نے کے لئے فو ری ایکشن اور نو ٹس لینے کا اعلا ن کر تی ہے لیکن ان احکامات یا اعلا نا ت پر کو ئی عمل درآمد نہیں ہو تا انہو ں نے کہا کہ ملک پا کستا ن میں غر یبو ں کو جینے کا کو ئی حق نہیں ۔
بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے مسئلہ کشمیر کو ایک نیا رخ دیا ہے بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے مسئلہ کشمیر کو ایک نیا رخ دیا ہے ملین ما ر چ نے بھا رتی ایو انوں کو ہلا کررکھ دیا ہے بھا رتی حکمران بو کھلا ہٹ کا شکار ہو چکے ہیں بیر سٹر سلطا ن محمو دمسئلہ کشمیر کے بہتر ین وکیل ہیں ان خیا لا ت کا اظہار پا کستا ن پیپلز پا رٹی صو بہ پنجا ب کے سا بق صدر چو ہدری غلام حسین آف دھر یانے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بیر سٹرسلطا ن محمو د ایک بلند پا یا لیڈر ہیں اور نہ صرف آزاد کشمیر بلکہ مقبو ضہ کشمیر میں بسنے وا لے مظلو م کشمیر یو ں کی جا ندار آواز بن چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے کا میا ب ملین ما ر چ نے بھا رتی ایو انو ں کو ہلا کر دکھ دیا ہے ۔