بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے دست راست ماہر قانون دان سابق وزیر قانون چاچا علی محمد شہید کی آٹھویں سالانہ برسی انصاف ٹائیگر فورس کے مرکزی سیکرٹریٹ میں نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی جس میں پی ٹی آئی کے عہد یدا را ن انصاف ٹا ئیگر فورس کے کا رکنا ن کے علاوہ سول سوسائٹی کے معززین نے شر کت کی دعائیہ تقر یب میں شر کاء سے اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے پاکستا ن تحر یک انصا ف آزادکشمیر کے مر کز ی وا ئس چیئر مین ڈسپلنر ی کمیٹی چو ہد ری عبدالروف کا شر نے کہا کہ مر حو م اعلیٰ پا ئے کے سیاسی لیڈر ما ہر قانو ن تھے انہوں نے چا چا علی محمد شہید کی خد ما ت کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ مر حو م اعلیٰ اوصا ف کے ما لک ہو نے کیساتھ ساتھ انسا ن دوست اور مخلص ساتھی ہو نے کے باعث آج بھی ہما رے دلوں میں ان کی خد ما ت تازہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ما ہر قانو ن دان کو بہت بے دردی سے سفا کا نہ قاتلوں نے شہید کیا تھا پکڑ نے جا نیوا لے ملز ما ن کو کڑ ی سے کڑ ی سزا ملنی چا ہیے اور ان کے بہیما نہ قتل میں ملو ث تما م کر دا روں کو بے نقاب ہونا چا ہیے اس تقر یب میں سا بق چیئر مین زکو ة حا جی چو ہدری فضل الر حمن ،را جہ عبدا لقیو م ،چو ہدر ی محمد صا بر ،ما سٹر پرو یز اقبال ،سید دانیا ل گیلا نی ،چو ہدری غلا م رسو ل ،زما ن میر بٹ ،را جہ معاویہ ،وقاص وکی ،چو ہدری شبیر ،عثما ن کا شر ،چو ہدر ی خو رشید احمد ،قاری محمد ناظم ،چو ہد ری ظفر اقبا ل بر سا لو ی ،سینئر جر نلسٹ قاضی انصر زما ن انصر ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ محمد افضل ودیگر نے شر کت کی تقر یب کا اہتما م چاچا علی محمد کے دیر ینہ سا تھی چو ہد ری عبدا لروف کا شر نے کیا دعا کے بعد شرکا ء میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔