فرانس، گجرات (میاں عرفان صدیق) چوہدری نذیر احمد وڑائچ کے بھائی ممتاز ماہر تعلیم حاجی چوہدری ماسٹر عاشق حسین مرحوم صوبیدار صابرحسین مرحوم مسلم لیگ ق فرانس کے سنیئرراہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کرنل اشتیاق سہیل چوہدری مشتاق وڑائچ چوہدری اسجد وڑائچ چوہدری بشارت وڑائچ کے والد حاجی چوہدری بشیر احمد مرحوم جو چند روز قبل وفات پا گئے تھے۔
ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم قل کی محفل گزشتہ روز ان کے آبائی گاﺅں بھاگووال کلاں میں ہوئی ختم قل کی محفل سے ممتاز عالم دین علامہ مختار قادری علامہ امتیاز قادری حافظ غلام حیدر گوندل و دیگر علماءکرام نے ایمان افروز خطاب کیا۔
اختتامی دعا علامہ امتیاز قادری نے کروائی جبکہ ختم قل کی محفل میں ضلع بھر سے سےاسی سماجی حلقوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی نمایاں شخصیات میں سابق مشیروزیراعظم نواب زادہ غضنفر علی گل، چوہدری اکبر ابراہیم وزیرآزادکشمیر، سابق ٹی ایم اوچوہدری افضل ملہی سابق ناظم چوہدری ساجد نواز سابق ناظم چوہدری بشیروڑائچ سنیئرنائب صدر مسلم لیگ ق ضلع گجرات چوہدری گل شہزاد وڑائچ سابق ناظم صاحبزادہ قربان افضل چوہدری کاشف چوہدری اختر عباس نمبردار ناصرجاوید باﺅ پٹواری ٹی ایم او عظمت فرید وڑائچ سےکریٹری حسین ہادی چوہدری آصف وڑائچ چوہدری عثمان وڑائچ چوہدری شوکت گجر حاجی عنایت اللہ چاندی چوہدری سرور وڑائچ میاں محمد لطیف کولیاں چوہدری مظہر گجر حمید بٹ چوہدری شاہ نواز چوہدری عنصر وڑائچ مولوی فیاض احمد ڈاکٹر رزاق احمد مہر عبدالقدیر صحافی اےآروائی نیوزفرانس سے میاں عرفان صدیق ماسٹر رشید وڑائچ چوہدری فلک شیر زبیع اللہ بھٹی اشرف بٹ انوربٹ سیف اللہ چاندی تبارک اللہ چاندی چوہدری تنویرخادم ماسٹر ذوالفقار چوہدری قیصربدھن بابا مہندی گجر افضال احمد چوہدری الیاس سرور چوہدری اخترناز حاجی خالد احسان بٹ ماسٹر مسعود چوہدری شاہ نواز ڈاکٹر قدیر حسین منیر مقصود بٹ نمبردار اختر علی چوہدری جاوید گجر چوہدری ناظم ریحانیہ چوہدری وحیدالدین ٹانڈہ شیراز الحق بڈھن کمانڈر لیاقت علی امجد اقبال وڑائچ منگووال عظمت اللہ بیووالی چوہدری شکیل اکبر چوہدری محمد اسلم چوہدری محمد اکرم چوہدری سہیل اسلم چوہدری اسد وڑائچ چوہدری شہزاد منور ملک طارق عزیز چوہدری سیف اللہ ہدایت اللہ ممبر مظہر میاں عمران میاں الطاف کولیاں نفیس ماربل والے چوہدری یعقوب علی صحافی منظور اے ملک صحافی ایم زاہد چوہان صحافی عاطف ایوب بٹ صحافی ایم امان اللہ گجر کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
جبکہ ختم قل کی محفل کے اختتام پر لوگوں نے چوہدری منیراحمد وڑائچ اور دیگر ان کے بھائیوں کے ساتھ فرداً فرداً اظہار افسوس کرتے رہے۔