باسکٹ بال: میامی ہیٹ نے لاس اینجلس لیکرز کو شکست دیدی

Basketball

Basketball

میامی (جیوڈیسک) امریکی نیشنل باسکٹ بال میں میامی ہیٹ نے لاس اینجلس لیکرز کو شکست دے دی۔

میامی میچ میں ہیٹ نے شاندار کار کردگی دکھاتے ہوئے 102 کے مقابلے میں 109 پوانٹس سے لیکرز پر فتح حاصل کی۔

فاتح ٹیم کی جانب سے Chris Bosh نے 31 پوانٹس اسکور کرتے ہوئے ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔ اس فتح کے ساتھ میامی ہیٹ کی پوانٹس ٹیبل پر پوزیشن بھی مزید بہتر ہو گئی ہے۔