باس کے نئے گانے”ہر کسی کو نہیں ملتا”نے فلم جانباز کی یاد تازہ کر دی

Boss Filam New Song

Boss Filam New Song

ممبئی(جیوڈیسک) بالی وڈ کی ایکشن مووی باس کے نئے گانے”ہر کسی کو نہیں ملتا”نے اسی کی دہائی میں بننے والی فلم جانباز کے گانے کی یاد تازہ کر دی۔ بالی وڈ کھلاڑی اکشے کمار کی فلم “باس “کا نیا گانا جانباز کے گانے کا ری مکس ورژن ہے۔

جس میں اکشے کمار کے مقابل اداکارہ سوناکشی سنہا پرفارم کر رہی ہیں۔ انیس سو چھیاسی میں ریلیز ہونے والی فلم “جانباز”میں سری دیوی نے اس گانے پر پرفام کیا جبکہ فلم کے ان کے مقابل اداکار فیروز خان تھے۔