بستی قریشی کے 35 سالہ نوجوان مبارک شاہ نے گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر زہریلی دوا پی لی

کروڑ لعل عیسن: بستی قریشی کے 35 سالہ نوجوان مبارک شاہ نے گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر زہریلی دوا پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی۔ کروڑ ہسپتال میں داخل۔ علاج جاری۔