بار بار بیٹنگ آرڈر تبدیل نہیں ہونا چاہیے، کامران اکمل

Kamran Akmal

Kamran Akmal

کراچی (جیوڈیسک) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کا نمبر بار بار تبدیل کیا جائے تو اس سے اعتماد متاثر ہوتا ہے۔

اگر انہیں موقع ملا تو وہ بطور اوپننگ بیٹسمین کھیلنے کو ترجیح دیں گے۔ کامران اکمل ابھی ٹیم میں آئے نہیں ہیں لیکن ان کا کہنا ہے بار بار بیٹنگ آرڈر تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔

میں قومی ٹیم میں بطور اوپنر کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔