جھنگ ( ) درندہ صفت باپ نے اپنی جواں سالہ سکی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا لڑکی تنگ آکر اپنے ماموں کے گھر پہنچ گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق سرگودھا روڈ گلی مٹھو خرادیہ والی میں سگے باپ اپنی جواں سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور کسی کو بتانے پر قتل کی دھمکیاں دیتا رہا لڑکی نے صحافیوں سے گفگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس کا سگا والد ندیم اسے دوبار زیادتی کا نشانہ بنایا اور ڈراتا دھمکاتا رہا۔
لڑکی تنگ آکر اپنی عزت بچانے کی غرض سے گھر سے فرار ہو کر رشید چوک جھنگ پر آگئی اور بیٹھ کر روتی رہی۔ ایک شریف النفس شہری اسے اور علاقہ معززین کے ہمراہ لڑکی کے ماموں سرفراز بھٹہ کے حوالے اس شرط پر کر کے آیا کہ لڑکی کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہ پہنچے۔