شراب کی بھاری مقدار برآمد، 2 ملزمان گرفتار

Wine

Wine

فیصل آباد (جیوڈیسک) کر پولیس نے اسکی تلاشی لی تو 138 پونڈے برآ مد ہوئے، پولیس نے ملزم سجاد احمد کو حراست میں لے لیا۔

جبکہ 411 گ ب میں ناکہ پر پولیس نے رکشہ سوار 396 گ ب کے نذر کو رو کا تو 100 لٹر شراب برآ مد ہوگئی۔