بیجنگ: امریکی نائب صدر جوبائیڈن کی چین کے وزیر اعظم سے ملاقات

America

America

بیجنگ (جیوڈیسک) امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے بیجنگ میں چینی وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماں نے متنازع جزیروں پر قائم چینی فضائی حدود پر گفتگو کی۔
دونوں رہنماں نے پانچ گھنٹے تک طویل مذاکرات کئے جو بائیڈن نے چینی وزیراعظم کو متنازعہ جزیروں پر فضائی حدود کے معاملے پر جاپان اور کوریا کے تحفظات سے آگاہ کیا۔

دوسری جانب چینی وزارت خارجہ کے مطابق وزیر اعظم نے فضائی حدود کو عالمی قوانین کے مطابق قرار دیا ہے۔ ملاقات کے بعد چینی وزیر اعظم نے جوبائیڈن کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔