بیلجیئم: لیبر اصلاحات کیخلاف سرکاری ملازمین کی ہڑتال
Posted on May 31, 2016 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Labor, Sivil Servants Strike
برسلز (جیوڈیسک) یورپی ملک بیلجیئم کے ہزاروں سرکاری ملازمین نے لیبر اصلاحات کے خلاف اور اپنے مطالبات کے حق میں 24 گھٹے کی ہڑتال شروع کر دی ہے۔
ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ملازمت کے اوقات کار کی تبدیلی، بجٹ میں کٹوتی اور ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ واپس لیا جائے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فرانس کے ہزاروں ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر آ گئے تھے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com