بینظیر قتل کیس میں گواہی، مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

Benazir Bhutto

Benazir Bhutto

اسلام آباد (جیوڈیسک) خانہ امریکی صحافی مارک سیگل نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں گواہی کےلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے، مارک سیگل نے یہ جواب بینظیر بھٹو قتل کیس میں پراسیکیوٹر ٹیم کی جانب سے رابطے پر دیا۔

امریکی صحافی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان نہیں آ سکتا،تاہم وڈیو لنک پر اپنا بیان ریکارڈ کرا سکتا ہوں۔