عمران خان کے حواس ٹھکانے نہیں، زیارت وال

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارت وال کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حواس ٹھکانے نہیں ۔ ان کو کےپی کے کے سوا ہر جگہ دھاند لی نظر آرہی ہے۔ انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اگر عمران خان کے پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں۔ ہوا میں تیر چلانے کا کوئی فائدہ نہیں۔