بن غازی حملے کے سرغنہ کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا، کیری

Kerry

Kerry

واشنگٹن (جیوڈیسک) ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے امریکی فوج کے اس دلیرانہ اقدام کو سراہتے ہوئے۔

کہا کہ ہمیں رنج پہنچانے کی جسارت کرنے والا یہ جان لے کر وہ ہماری گرفت سے بچ نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ تین برس قبل امریکا نے لیبیا کے عوام کا ساتھ دیا جو قذافی کی مطلق العنان حکمرانی اور مظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے تھے۔