بھکر، منشیات برآمد ہونے پر 2 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

Drugs

Drugs

بھکر (جیوڈیسک) ایک کپی شراب برآمد ہوئی جس پر پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ہیں۔ پولیس نے منشیات برآمد ہونے پر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے دوران گشت تلاشی لی تونواز سے 110 گرام چرس برآمد ہوئی۔