بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آج برنالہ میں مسلم لیگ نون کا میدان سجے گا مسلم لیگ کے مرکزی صدر راجہ فاروق حیدر کی آمد پر مسلم لیگ نون اور یوتھ ونگ کے کارکنوں اور عوام علا قہ برنالہ صدر مسلم لیگ نون کا والہا نہ استقبال کریں گے اس موقع پر عوام میں زبر دست جو ش وخرو ش پا یا جا رہاہے جبکہ سیا سی زرائع صدر مسلم لیگ نو ن کی بر نا لہ آمد کو سیا ست میں ایک اہم سنگ میل قرا ر دے رہے ہیں بر نا لہ آمد پر کر نل (ر)عبدا لغنی نو ر ،کر نل (ر) وقا ر احمد نو ر اور مرزا ظفر حسین جر ال ایڈووکیٹ کی قیا دت میں حلقہ بر نالہ سے تعلق رکھنے وا لی تما م بر ادریو ں کے لو گ استقبا ل کی بھر پو ر تیا ریا ں کر رہے ہیں زرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ نو ن اپنے دورہ بر نا لہ کے دو را ن مرزا ظفر حسین ایڈووکیٹ کی رہا ئش گا ہ پر تشر یف لا ئیں گے اور وہاں سے ایک بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ جلسہ گاہ آئیں گے زرائع کے مطا بق صدر مسلم لیگ نو ن کی آمد کے موقع پر حلقہ بر نا لہ کی اہم قد آور شخصیا ت مسلم لیگ نو ن میں شمو لیت کا اعلا ن کر یں گی مسلم لیگ کے کا رکنو ں میں انتہا ئی جو ش وخرو ش پا یا جا تا ہے اور حلقہ کی فضا کر نل (ر) وقا ر احمد نو ر کے سیا ست میں آنے کے با عث انتہا ئی تبدیل ہو چکی ہے اور کر نل (ر) وقا راحمد نو ر انتہا ئی متحر ک را ہنما ثا بت ہو رہے ہیں جن پر تما م برا دریو ں کے لو گ انتہا ئی اعتماد کا اظہا ر کر رہے ہیں اور جو ق در جو ق مسلم لیگ نو ن میں شامل ہو رہے ہیں عو امی حلقو ں کے مطا بق اگر قیا دت کر نل (ر)وقار احمد نو ر کو آمد ہ الیکشن میں ٹکٹ ریتی ہے تو اس با ت کا غا لب امکا ن ہے کہ وہ بھا ری اکثر یت سے مید ان ما ر لیں گے ۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر سیا حت عبدا لسلا م بٹ آزاد کشمیر میںٹورازم کے فرو غ کے لئے پرا ئیوٹ پا رٹنر شپ کے لئے 10رو زہ یو رپی مما لک کے دو رہ پر کل رو انہ ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق وزیر سیا حت عبدا لسلا م بٹ آزاد کشمیر کے اندر سیا حت کے فرو غ کے لئے پرا ئیو ٹ پا رٹنر شپ کے لئے یو رپی ممالک میں تا رکین وطن سے میٹنگ کر نے اور انہیں آزاد کشمیر میں ٹو رازم کے شعبے میں سر ما یہ کا ری کر نے کے لئے کل 10روزہ دو ر ے پر روانہ ہو نگے وزیر سیاحت اپنے دورے کے دو را ن فرا نس ،سپین ،اٹلی ،بیلجم ،جر منی ،ہا لینڈ سمیت دیگر مما لک میں بھی جا ئینگے ۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادکشمیر کے اندر ٹور ازم کوفرو غ دینے اور سیا حو ں کو متو جہ کر نے کے لئے پرا ئیو یٹ پا رٹنر شپ کے زریعے ٹو رازم میں بہتر ی لا ئی جا رہی ہے آزاد کشمیرکو سیا حو ں کی تو جہ کا مر کز بنا ئیں گے سیا حو ں کی سہولت کے لئے انفا رمیشن سنٹر بنا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہار وزیر سیا حت عبدا لسلا م بٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی حکومت اور وزیرا عظم چوہدر ی عبدالمجید آزاد کشمیر میں ٹور ازم کے فرو غ میں خصو صی دلچسپی رکھتے ہیں ٹورازم کی بہتر ی کے لئے بھرپو ر اقداما ت اٹھا ئے جا رہے ہیں آزاد کشمیر میں ٹورازم کے فرو غ اور سیا حو ں کو متو جہ کرنے کے لئے حکومت نے ٹو رازم کے شعبہ میں پرا ئیو ٹ پبلک پا رٹنر شپ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے پرا ئیو ٹ پبلک پا رٹنر شپ کو ٹور ازم میں سر ما یہ کا ری کے لئے بھر پو ر سہو لیات دی جا رہی ہیں سر ما یہ کا رو ں کوحکومت آزاد کشمیر ہر ممکن تعاون او ر تحفظ فرا ہم کر ے گی آزاد کشمیر کے چھو ٹے سے خطے کو ٹورازم کا مر کز بنا ئیں گے اور دنیا بھر کے سیا حو ں کو آزاد کشمیر آنے کے لئے متو جہ کریں گے انہو ںنے کہا کہ ٹورازم کی بہتر ی کے لئے وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبد المجید کی ہدا یت پر یو رپی مما لک میں مقیم تا رکین و طن کو سر ما یہ کا ری کر نے کے لئے آما دہ کر نے کے لئے یو رپی مما لک کا ٹو ر کر رہے ہیں ٹو ر کے دو را ن یو رپی مما لک میں مقیم تا رکین و طن کو آزاد کشمیر میں ٹورازم کے شعبہ میں سر ما یہ کا ری کر نے کے لئے قا ئل کر یں گے سر ما یہ کا ری کر نے والو ں کو ہر ممکن سہو لت وتعاون فرا ہم کر یں گے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) گر ڈاسٹیشن بھمبر کے ٹرا نسفا رمر کی مر متی کیو جہ سے3,4,5جو ن کو لو ڈشیڈ نگ کا دو را نیہ بڑ ھ جا ئے گا تفصیلا ت کے مطابق مہتمم بر قیا ت آپر یشن ڈو یژ ن بھمبر نے پر یس ریلز جا ری کر تے ہو ئے بتا یا ہے کہ گر ڈ اسٹیشن بھمبر میں نصب ٹرا نسفا ر مر کی مر متی ہو نا مطلو ب ہے گر ڈ اسٹشن کے ٹرا نسفا ر مر کی مر متی کیو جہ سے 3جو ن سے لیکر 5جو ن تک بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں اضا فہ ہو گا جس پر محکمہ بر قیات پیشگی معذرت خو اہ ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پی ایس ایف ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی علی عمیر کی قیا دت میں وفد نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید کی الشفا ہسپتا ل میں عیا دت کی اور صحت یا بی کے لئے دعا کی تفصیلا ت کے مطا بق پیپلزسٹو ڈنٹس فیڈر یشن کے وفد نے ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی علی عمیر کی قیا دت میں الشفا انٹر نیشنل میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید کی عیا دت کی اور ان کی صحت یا بی کے لئے دعا کی۔