بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں عاطف اکرم سے 12/12/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھمبر محمد منشاء غوث نے گزشتہ روز سب جیل بھمبر کا دورہ کیا اور قیدیوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل معلوم کئے اس موقع پر انہوں نے جیل میں صفائی ستھرا ئی کے نظا م کو تسلی بخش قر ار دیا اور قید یو ںکو د طبی سہو لیا ت کے لئے قا ئم فر سٹ ایڈسنٹر کو ڈسپنسری کا درجہ دینے کی ہدا یت کی اس موقع پر جیل سپر یٹنڈ نٹ یا سر سر فراز کا ظمی نے بر یفنگ دی جبکہ قید یو ںنے جیل میں فرا ہم کی جا نے وا لے سہو لتو ں پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد منشاء غو ث نے قید یو ں کو دینی علو م سے آگا ہی اور سلا می اصو لو ں سے روشنا س کرا نے کے لئے مذہبی استا د کی مستقل آسا می کی ضرورت محسوس کی تا کہ جیل کے اندر رہتے ہو ئے قید ی اسلا می اشعار کو اپنا مستقبل کے لئے مفید شہری ثابت ہو سکے اس موقع پرسو ل سینئر جج جہا نگیر احمد جرا ل بھی ان کے ہمرا ہ تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آل جمو ںوکشمیر مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر خوا جہ طا رق محمود نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ بھا رت تحر یک آزاد ی کو فو ج کی طا قت ،کا لے قوا نین اور انتخا بی ڈرا مہ سے دبا نا چاہتا ہے مگر وہ اپنے ناپاک عز ائم میں کا میا ب نہیں ہو سکتا لا کھو ں شہدا ئے جمو ں نے ریا ست کا بھارت سے تعلقی کا اعلا ن کیا تھا کشمیر کی مکمل آزادی اور اس کا پا کستا ن کے سا تھ الحاق تک مسلم کانفر نس اپنی جدو جہد جا ری رکھیں گی اور مسلم کا نفر نس کا ہر کا رکن مسلم کا نفر نس کے سا تھ کھڑا ہے عا لمی برا دری مسئلہ کشمیر کو حل کرانے میں اپنا کر دار کر ے آزاد کشمیر کے مو جو دہ حکمرا نو ںنے وزارت عظمی کی بو لی لگا رکھی ہے اور پو ری تشخص مجروع کر کے رکھ دیا ہے انہو ں نے کہا کہ مستقبل مسلم کا نفر نس اور سر دا ر عتیق احمد خا ن کا ہے آزاد کشمیر کی عو ا م مو جو دہ حکومت سے ما یو س ہو کر مسلم کا نفر نس کی طرف دیکھ رہے ہیںجس نے ہر دور میں عوام کے مسا ئل کا حل کیا اور آزاد خطہ میں تعمیروترقی کی ایک مثال قائم کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) میو نسپل کمیٹی کے اندر تجا وزات کی بڑ ھتی ہو ئی بھر ما ر سے ٹر یفک کے مسا ئل جہا ں پیدا ہو رہے ہیںوہا ں شہر یو ں کو بھی دشواریو ں کا سا منا ہے جگہ جگہ بازاروںمین رو ڈز پر تا جرو ں نے اپنی اشیا ء فروخت کے لئے سجا کر پھیلا رکھی ہیںشہر میں روز بروزبڑ ھتی ہو ئی ٹر یفک میںمو ٹر سا ئیکلو ں،کا روںاور دیگر ٹرا نسپو رٹ میںاضا فہ ہو نے سے مسا ئل پیدا ہو رہے ہیںجن کے حل کے لئے خصوصی تو جہ کی ضرورت ہے ٹر یفک کی روانی میںتعمیرو اتی ملبے اور میٹر یل کے ڈھیرو ں سے بھی ٹر یفک کے جہا ں مسائل پیدا ہو رہے ہیں وہا ںپید ل چلنے وا لوں کو بھی دشواری کا سا منا ہے دو سر ی جا نب شہر کے اندر گلیو ں ،محلو ں اور بازاروں میںمتعدد مقامات پر لو گو ں نے بے ہنگم سپیڈ بر یکر بنا رکھے ہیںجو کہ غیر معیاری اور خطر نا ک ثا بت ہو رہے ہیںان سپیڈ بر یکروں سے متعدد با ر حا دثا ت بھی رو نما ہو چکے ہیںجن کے سد با ب کے لئے اربا ب اختیا ر کوایسے مسا ئل کے حل کے لئے تو جہ دینے کی ضرورت ہے۔

Muhammad Mansha Visit

Muhammad Mansha Visit