بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 18/10/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سی آئی اے بھمبر کی کارروائی ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ کے گھر ہونے والی ڈکیتی کا مین ملزم سرائے عالمگیر سے ڈامائی انداز میں گرفتار اہم انکشافات کی توقع عوام علاقہ کا پولیس کی کاررائی پر اطمینان کااظہا ر واقعہ میں باقی ملزمان کو بھی گرفتار کر نے کا مطا لبہ زرائع کے مطا بق 1ہفتہ قبل ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن کے گھر را ت کی اندھیر ے میں 5نقا ب پو ش ڈا کو دا خل ہوئے تھے اور گن پوائنٹ پرا ہل خا نہ کو یر غما ل بنا کر زیو را ت اور نقدی لو ٹ کر فرا ر ہو گے تھے اہل محلہ نے پو لیس کی مدد سے ایک ڈا کو کو موقع وار دا ت سے گر فتا ر کرلیا تھا گز شتہ روز سی آئی اے سٹا ف نے ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن اور انچا ر ج نثا ر یو سف سلہر یا نے تھا نہ سرا ئے عا لمگیر کی حدود میں چھا پہ ما ر کر مرکزی ملزم سمیع اللہ ولد محمد اسلم سا کن بجلی گھر سرا ئے عا لمگیر کو گر فتا ر کر لیا ملز م نے اس سے قبل اپنے بھا ئی کی مدد سے تھا نہ علی بیگ کی حدود گو را نکہسے ایک نو جو ان کو اغوا کر کے قتل کر دیا تھا اور نعش با جر ے کے کھیتو ں میں دبا دی تھی قتل کیس مقدمہ میںسا ڑھے تین سا ل بعدچند دن قبل ہی ضما نت پر رہا ہوا تھا بھمبر کے سیا سی وسما جی حلقو ں نے پو لیس کی کا رکر دگی پر اطمینا ن کااظہا رکر تے ہوئے باقی ملزما ن کی گر فتا ر کا بھی مطا لبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اوور بلنگ کر کے ریو نیو ٹا رگٹ حا صل کر نا عو ام کیسا تھ انتہا ئی ظلم ہے محکمہ بر قیا ت بجلی چو ری کو رو کنے کے اقدامات اور نا دہندگا ن کا گھیرا تنگ کیا جا ئے تا کہ عا م صا رفین کیسا تھ ذیادتی نہ ہوان خیا لا ت کااظہار مر کز ی را ہنما انجمن تا جرا ن آزاد کشمیر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ بجلی چو ری دھڑ لے سے جا ری ہے اور بجلی چو ر اتنے طا قتور ہیںکہ محکمہ برقیا ت کے اہلکا ر ان سے ڈرتے ہو ئے ان کیخلا ف کا رروا ئی بھی نہیں کر سکتے اور ا سکی بنیا دی وجہ یہ ہے کہ محکمہ بر قیا ت کے اندر کا لی بھیڑ یں مو جو د ہیں جو صا رفین کیسا تھ ملکر بجلی چو ری کر نے کے دھند ے میں ملوث ہیں اور خود بھی محکمہ بر قیا ت کے تما م ملاز مین کے گھروں میں بے انتہا بجلی چو ری ہو رہی ہے جو کہ انکا کسی بھی طرح سر کا ری طور پر استحقاق نہیں ہے انہو ں نے کہا کہ بجلی فی یو نٹ ریٹس ناقا بل بر داشت ہو گیا شا ہد عا م آدمی کے بجلی چو ری کر نے کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے لیکن حکومت اور محکمہ بر قیا ت ملکر بجلی سستی کر نے کیلئے موثر اقد اما ت پر غو ر کر یں تا کہ اس غیر اخلاقی طرز عمل سے عو ام بجلی چو ری کر نے سے باز آسکیں علاوہ ازیں بجلی چو ری رو کنے کیلئے سخت گیر اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں لیکن اور بلنگ کر کے غر یب عو ام کے ماہا نہ بجٹ کو متا ثر کر کے ر یو نیو ٹا رگٹ حا صل کر نے کیلئے اوچھے ہتھکنڈو ں سے گر یز کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر ،سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خان نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عو ام کو مسا ئل میں ڈبھو نے وا لے مو جو دہ حکمرا ن ہیں پیپلز پا رٹی نے آزاد کشمیر میں میر ٹ کی پا ما لی ،اقر با پرو ری ،سفارش کلچر ،اور کر پشن کا بازار گر م کر رکھاہے جس سے مہنگا ئی بے روزگا ری میں اضا فہ اور قد رتی وسا ئل کا ضیائع کیا گیا ،دھر نو ں کی سیا ست کر نیوا لو ں کی اصلیت جا ن چکے مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر میں واحدسیاسی جما عت ہے جس کے پا س مثبت تبدیلی کا مضبو ط ایجنڈا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیوں سے ایک خصوصی نشست میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عوام فر سودہ اور کر پٹ نظا م کے شکنجے میں کسے ہو ئے ہیں مو جو دہ حکمرا نو ں کا نظر یہ اور عقید ہ صرف ذا تی مفا دا ت کے گر د گھو م رہا ہے اور عو ام مسا ئل میں پس رہے ہیں ہیں چہر ے اور پا رٹیا ں بد لنے سے مسا ئل حل نہیں ہو نگے پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر سا لا ر جمہو ریت سر دا ر سکندر حیا ت خا ن اور قائد جما عت را جہ فا روق حیدر خان کی سیا سی ٹیم آزاد کشمیر میںمعاشی انقلا ب بر پا کر ے گی انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے عوام کیسا تھ جھو ٹے اور پرا پیگنڈ ہ سے عوام کے مینڈ یٹ کا استحصا ل کیا جا تا رہا تر قیا تی میدا ن میں حلقہ سما ہنی کو جا ن بو جھ کر نظر انداز کیا گیا مسلم لیگ نو ن آمد ہ الیکشن میں آزادکشمیر بھر سے بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر کے عو امی امنگو ں کے مطا بق حکومت بنا ئے گئی انہو ں نے کہا کہ لو گ دھر نو ں کی سیاست کر نے وا لو ں کی اصلیت جا ن چکے ہیں یہی وجہ ہے کہ گلگت اور بلتستا ن کنٹو نمنٹ بو رڈز کے بلدیا تی اور ضمنی الیکشن میںعو ام نے پی ٹی آئی کی غیر سنجید ہ سیا ست کو مسترد کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ ہما را ملک اس وقت جن بحرا نو ں کا شکا ر ہے ان سے نکلنے کے لئے نو از شر یف سے بہتر کو ئی لیڈر نہیںہو سکتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی کے راہنما ممتاز قانون دان چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ چیئر مین پا کستا ن پیپلز پا رٹی بلاول بھٹو زرداری کی دلیرا نہ قیادت ،وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید ،سینئر وزیر بلد یا ت چو ہدر ی محمد یاسین کی قابل فخر را ہنما ئی میں آئند ہ انتخا با ت میں آزاد کشمیر بھر سمیت مہا جر ین مقیم پا کستا ن میں کلین سو یپ کر ینگے انہو ں نے کہاکہ پیپلز پا رٹی کو مٹا نے وا لے خود مٹ گئے انہو ں نے کہا کہ کشمیر کو نسل کے فنڈز اور PTIکے ڈا لرز عو ام کے ضمیر نہیں خر ید سکتے آمد ہ الیکشن میں حلقہ بھر کے پیپلز یو تھ کے نو جو ان ہر اول دستے کا کر دا ر ادا کر تے ہو ئے قومی تشخص اور عو امی خوشحا لی کے لئے متحد اور منظم ہو کر بھٹو شہید کے نظر یا ت کو کا میا بی سے ہمکنا ر کر ینگے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جتنی تعمیر وترقی پیپلز پا رٹی کے دو ر میں ہو ئی ہے اس کی مثا ل گز شتہ50سا لو ں میں نہیں ملتی آزاد کشمیر میں تین میڈ یکل کالجز ،وویمن یو نیو رسٹی اور ملٹر ی کا لج کی منظو ری سمیت بڑ ے بڑ ے پرا جیکٹس پیپلز پا رٹی کی حکومت کے کا ر نامے ہیں انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوا را لحق نے محبت رواداری ،بھا ئی چا رے اور امن کی فضا قا ئم کی ہے حلقہ بھمبر کی تعمیر وترقی مسٹ یو نیو رسٹی کیمپس کا قیا م سا بق صدر ریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن اور سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق کا عظیم کا ر نا مہ اور علم دو ستی کی مثا ل ہے انہو ں نے کہا کہ چو ہدری انوارا لحق اور ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین نے حلقہ بھمبر میں تعمیر وترقی کا جا ل بچھا دیا ہے آمد ہ الیکشن میں انشا اللہ پیپلز پا رٹی کا رکر دگی کی بنیا د پر الیکشن جیت کر دو بارہ حکومت بنا ئے گی