بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 16/10/2015

Cosdodein Visit

Cosdodein Visit

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کسٹوڈین متروکہ املاک کا وعدہ بھمبر زیر تعمی رکسٹوڈین کی عمارت کا وزٹ کیا تا کہ جلد از جلد افتتاح ممکن ہو نے سے کسٹوڈین کے عملہ کو اپنے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے انجام دینے کی ہدایت تفصیلات کے مطابق کسٹوڈین متروکہ املا ک آزادکشمیر خوا جہ محمد نذیر قا دری نے گز شتہ روز بھمبر کا دو رہ کیا کسٹو ڈین کی زیر تعمیر عما رت جو کہ آخر ی مراحل میں ہے کہ کا م کو تیز ی سے مکمل کر نے کی ہدایا ت جاری کیں تا کہ جلد از جلد عما را ت کا افتتا ح ممکن ہو سکے اس موقع پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ حکومت اورکسٹو ڈین مہا جر ین کو ریلیف دینے کیلئے اپنے فرا ئض پو ری تندہی کیسا تھ انجا م دے رہے ہیں تما م اہلکا را ن کو ہدا یت جا ری کی گئی ہے کہ وہ مہا جر ین کی آباد کا ری انکو حقو ق ملکیت اور انکے مسا ئل سے متعلقہ تما م معا ملا ت کو پوری یکسوئی اور تندہی کیسا تھ انجا م دیں تاکہ عوام کو ریلیف حا صل ہو ں اور محکمہ پر اعتما د بحال ہو دفا تر میں لوگو ں کو دھکے نہ کھا نے نہ پڑ یں اور چھو ٹے چھوٹے امو ر کی انجام دہی کیلئے لو گوں کو دفا تر کے چکر نہ کا ٹنے پڑ یں محکمہ کی کا رکردگی کو فعا ل اور مو ثر بنانے کیلئے تما م اقدا ما ت کیلئے جا ئینگے عما رت کی تعمیر کے بعد محکما نہ دفتر کا دلیر ینہ مسئلہ بھی حل ہوجا ئے گا نہ صرف محکمہ کو بلکہ دیگر بے شما ر محکمہ جا ت اور ملازمین کو بھی مکا نیت حا صل ہو گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی انو را لحق اور را جہ با بر علی ذو القرنین کی قیادت میں آئند ہ الیکشن میں بھر پور کا میا بی حاصل کرینگے را جہ با بر علی ذوالقر نین ممبر کشمیر کو نسل چو ہدری انوارا لحق سا بق سپیکر اسمبلی نے عوامی مسائل کو حل کر نے اور عوام کو ریلیف دینے اور مظلوم کی داد رسی اور انصاف کی فرا ہمی کیلئے جو اقدا ما ت کئے ہیں عوام ا س کو قدرکی نگا ہ سے دیکھتے ہیں اور کا رکردگی کی بنیاد پر آئند ہ انتخا با ت میں کا میا بی سے حا صل کرینگے ان خیا لا ت کااظہا ر سابق چیئر مین تحصیل زکو ة وعشر را جہ پرویز اور سا بق چیئر مین یو نین کو نسل پنجیڑ ی را جہ پرویز اختر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیاانہو ں نے کہا کہ چو ہدری انوار لحق اور را جہ با بر علی عوام کے دلو ں کی دھڑ کن ہیں اور حلقہ بھمبر کی عوام انکی قیا دت میں متحد ومتفق ہیں اور انکی بر داشت تحمل بر دبا ری محبت بھائی چا رے کی سیاست کو قدرکی نگا ہ سے دیکھتے ہیں اسی وجہ سے عوام جو ق درجو ق چو ہدری انو ارا لحق اور را جہ بابر علی ذوالقر نین کے قا فلے میں شا مل ہو رہے ہیں جس کی بنا پر آئند ہ انتخا با ت میں کا میا بی یقینی ہے انشا اللہ عوامی حما یت سے آئند ہ انتخا با ت بھا ری اکثر یت سے جیتیں گے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Fateh Khuwani

Fateh Khuwani

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تما م پرا ئیو یٹ سکو لز ما لکا ن پرا نے شیڈو ل کے مطا بق فیس وصو ل کر یں زائد فیس وصول کر نیوا لے پرائیو یٹ سکولز کے مالکا ن کیخلاف دفتر اسسٹنٹ کمشنر اطلاع دیں سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئے گی ان خیا لا ت کااظہا ر اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کمشنر میر پو ر ڈویژن را جہ امجد پرو یز علی کی خصوصی ہدا یت پر تحصیل بھر کے تما م پرا ئیو یٹ سکو لز جن کے ما لکا ن نے اپنے طو ر پر فیسو ں پر بے جا اضا فہ کیا ہے وہ فو ری طو ر پر اضا فہ کو ختم کر کے سا بقہ شرح کے مطا بق فیسیں وصو ل کر یں انہو ں نے بچوں کے وا لدین سے کہا ہے کہ وہ زیا دہ فیسیں وصو ل کر نے وا لے سکو ل ما لکا ن اور انتظا میہ کے متعلق دفتر اسسٹنٹ کمشنر اطلا ع کر یں ان کے خلا ف بھر پو ر قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پیپلز پا رٹی کے را ہنما چوہدری امانت علی،چوہدری صابر حسین نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا ہے کہ ضلع بھمبر میں ترقی کا اصل سہرا سابق اسپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق اور ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین کے سر ہے یونین کونسل کسگمہ میں جو بھی ترقی ہوئی ہے و سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین خان ،سابق اسپیکر اسمبلی و چیئرمین گڈگورننس چوہدری انوار الحق اور ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین کی مرہون منت ہے۔زمینی حقائق سے عیاں ہے کہ کسگمہ میںکس رفتار سے ترقی ہو رہی ہے۔کسگمہ میں پلوں اور سڑکوں کے جال بچھ رہے ہیں۔جس میں تھاتھی کاز وے،پوٹھہ بٹ مارکیٹ کے کازوے پر پل اور کھرا بکرے والے نالے پربھی پل کی تعمیر تیز رفتار سے جاری ہے۔بگالی پل تعمیرکے آخری مراحل میں ہے مچھٹ کے مقام پر پل کی مرمت کا کام بھی جلد شروع کر دیا جائے گا۔یہ تعمیر وترقی اگر جن لوگوں کو نظر نہیں آ رہی تو وہ اپنی آنکھوں کا علاج کروائیں۔ہم یونین کونسل کسگمہ سے چوہدری انوار الحق کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے انھوں نے آزادکشمیر میں آمدہ الیکشن کے حوالے سے میڈیا سے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھمبر میں دوسری سیاسی جماعتیںبھی متحرک نظر آر ہی ہیں۔جن میں مسلم لیگ ن کے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق ،تحریک انصاف کے ڈاکٹر انعام الحق ،پیپلز پارٹی سے چوہدری انوار الحق اور آزادامیدوار راجہ امتیاز نے بھی الیکشن کے لیے اپنے گھوڑے میدان میں ڈال رکھے ہیں۔گزشتہ الیکشن میں راجہ امتیاز مسلم لیگ ن کے چوہدری طارق فاروق کے دست راست تھے ۔لیکن اس الیکشن میں وہ ان کے مدمقابل الیکشن لڑیں گے۔آج کل مسلم کانفرنس بھی الیکشن لڑنے کی پوزیشن میں نظر آرہی ہے۔چوہدری محمد مصطفی مسلم کانفرنس کے امیدوار ہیں۔چوہدری محمد مصطفی نے2011کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے میدوار کے حمایت کی تھی۔ لیکن اس مرتبہ دیکھتے ہیں کہ وہ ن لیگ کی حمایت کرتے ہیں یا خود الیکشن لڑتے ہیں۔آج کل تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر انعام الحق نے بھی سیاسی دورے شروع کر رکھے ہیںوہ آج کل ڈور ٹو ڈورجا رہے ہیں۔سیاسی لیڈران نے آج کل جنازے،فاتحہ خوانی اور تیمارداری شروع کر رکھی ہے۔دیکھیے اب اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔تحریک انصاف کا جو ووٹ بنک ہے انھوں نے گذشتہ الیکشن میں ن لیگ کو سپورٹ کیا تھا۔لیکن آج کل مسلم لیگ ن تین دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔کیونکہ گزشتہ الیکشن میں راجہ امتیاز،تحریک انصاف اور راجہ اقبال سیرلہ موجودہ ممبر اسمبلی کا اک بڑا ووٹ بنک تھا لیکن اس مرتبہ یہ ووٹ بنک ن لیگ کا ساتھ دیتا نظر نہیں آ رہاانھوں نے کہا کہ کسگمہ کی تعمیر و ترقی جو بھی کرے گا وہ قابل لائق تحسین ہو گا۔یونین کونسل کسگمہ کی کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں ممبرکشمیر کونسل کا فنڈ نہ لگا ہو۔کس جمال جیسے پسماندہ علاقے میں سڑک دینا ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین کی عوام دوستی کو منہ بولتا ثبوت ہے۔انشاء اللہ 2016کے الیکشن کا تاج بھی چوہدری انوار الحق اور راجہ بابر علی ذوالقرنین کے سر سجے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیروڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر ملازم کش پالیسی پر عمل پیرا ہے جو قابل تشویش عمل ہے ،حکومت اپنے لوگوں کوایڈجسٹ کرنے کے لیے حکومت محکمہ لوکل گورنمنٹ شعبہ سی آئی ایس پی کے سینکڑوں ملازمین کو بے روزگار کرنا چاہتی ہے سی آئی ایس پی کے20,20سال سے کام کرنے والے ملازمین کو بغیر کسی وجہ کے فارغ کرنا ان کے خاندانوں کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے،مسلم لیگ ن اس طرح کے ملازم کش اقدامات کی بھرپورمذمت کرتی ہے اور اس طرح کے اقدامات کی سخت مخالفت کرے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملازمین کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ سی آئی ایس پی ملازمین کی طرف سے اپنے حق میں احتجاجی کال کی حمایت کریں گے ،اور سینکڑوں سال سے کام کرنے والے ملازمین کو یوں ان کی نوکریوں سے سبکدوش نہیں کرنے دیا جائے گا۔چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ سی آئی ایس پی لوکل گورنمنٹ کے ان ملازمین نے اپنی زندگی کے 18سے20سال اس محکمہ کو دے دیے اور اپنی جوانیاں لٹا دیں انہوں نے کہاکہ218 ملازمین میں انتہائی تجربہ کار سٹاف بھی موجود ہے ،لیکن حکمران ان کو فارغ کر کے اپنے لوگوں کو ایڈجسٹ کرنے کے چکروں میں ہیں ،مسلم لیگ ن اس طرح کے ملازم دشمن اقدامات کی بھرپور مخالفت کرے گی اور ان ملازمین کے گھرانوں کا معاشی قتل نہیں ہونے دیا جائے گا،انہوں نے چیف سیکرٹری سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ اس کا نوٹس لیں اور سی آئی ایس پی کے غریب ملازمین کو تحفظ دلائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ تعلیم میں میر ٹ کی پا ما لی کر کے اعلیٰ تعلیم یا فتہ نو جو انو ں کو نظر انداز کر کے کوالیفکیشن پو ری نہ کر نے وا لو ں کو پسند ونا پسند کی بنیا د پر تعینا ت کر کے اعلیٰ تعلیم یا فتہ نو جو انو ں کا حق ما را جا رہا ہے گر لز ہا ئی سکینڈ ری سکو ل بڑ ھنگ میں صرف بی ا ے پاس جس نے بی ایڈبھی نہیں کیا ہو اکو تعینا ت کر کے میر ٹ کا جنا زہ نکا ل دیا گیا ہے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ احکا م اور چیئر مین احتسا ب بیورو نو ٹس لیں ان خیا لا ت کااظہا ر جماعت اسلامی کے را ہنمامرزا شکیل احمد آف بڑ ھنگ نے کیا انہو ں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کی زبو ں حا لی کے ذمہ دا ر محکمہ تعلیم کے اعلیٰ آفیسرا ن ہیںجنہو ں نے ہمیشہ میر ٹ اور قا بلیت کو نظر انداز کر کے ذا تی پسند ونا پسند کے بنا ء پر تعینا ت کی ہیں محکمہ تعلیم نے ٹیچرز کی بھر تی کے لئے بی ایڈ کی شر ح لا زمی رکھی ہو ئی ہے جبکہ گو رنمنٹ گر لز سکینڈ ری سکو ل بڑ ھنگ میں صرف بی اے پاس لڑ کی جس نے بی ایڈ بھی نہیں کیاہوا کو تعینا ت کر دیا ہے جبکہ ایم ایس سی ،بی ایڈ اور ایم ایڈ لڑ کیو ں کو نظر اندازکر دیا گیا ہے جو کہ اعلیٰ تعلیم یا فتہ لڑ کیو ں کیسا تھ نا انصافی ہے اور میر ٹ کا بھی قتل عام کیا گیا ہے انہو ں نے کہا کہ ہم حکومت کے اعلیٰ احکا م ،محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکا م ،چیئر مین احتسا ب بیو رو سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ بڑ ھنگ بھمبر میں میر ٹ کی پا ما لی کا نو ٹس اور ذمہ دا را ن کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)بھمبر ،سما ہنی رو ڈ کی پختگی کا ادھو را کا م مکمل کیا جا ئے سکا تا لا سے لیکر پیر پہا ڑ بادشا ہ مو ڑ تک سڑ ک تبا ہ ہو چکی ہے سڑ ک پر بڑ ے بڑ ے گڑ ھے پڑ ے ہیں جن پر گا ڑیو ں ،انسا نو ں کے بجا ئے جا نو رو ں کا چلنا بھی مشکل ہو گیا ہے ڈپٹی کمشنر بھمبر سڑ ک کی حالت زا ر کا نو ٹس لیں ان خیا لا ت کااظہار معرو ف سیاسی وسما جی را ہنما چو ہدری محمد یو نس آف کا لچھ نے کیا انہو ںنے کہا کہ کتنی ستم ظر یفی کی با ت ہے کہ ٹھیکیدا ر گزشتہ 5سا لو ں سے سڑ ک کو اکھاڑ کر تماشا دیکھ رہا ہے ٹو ٹی ہو ئی تبا ہ شدہ سڑ ک سے لو گو ں کی لا کھو ں کی قیمتی گا ڑیا ں تبا ہ ہو رہی ہیں آئے روزگا ڑیوں کے ٹا ئر پھٹ رہے ہیں جس سے لو گو ں کا ہر روز ہزا روں کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ محکمہ شا ہرات اور ٹھیکیدا ر ٹس سے مس نہیں ہو رہا لو گو ں اور ٹرا نسپو رٹرو ں کے با ر با ر احتجا ج کے باوجود حکومت اور ضلعی انتظا میہ نو ٹس نہیں لے رہے جو لو گو ں کیسا تھ انتہا ئی ظلم وذیا دتی ہے انہو ں نے کہا کہ ٹھیکیدا ر نے سڑک کو 2سا لوں میں مکمل کر نا تھا 5سا ل گز ر گئے لیکن سڑ ک کی تعمیر نہ ہوسکی الٹاپہلے سے ذیادہ تعمیر سڑ ک کو بھی اکھا ڑ کر تبا ہ کر دیا گیا ہے انہو ں نے محکمہ شا ہرا ت کے اعلیٰ احکا م،اعلیٰ حکومتی احکام ،چیف سیکر ٹری اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سے سڑ ک کی خستہ حا لی اور لو گو ں کے نقصان کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیاہے اورٹھیکیدا ر کیخلا ف کا رروا ئی کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کسٹوڈین متروکہ املاک بورڈ آزاد کشمیر خواجہ نذیر احمد قادری کازیر تعمیر کسٹوڈین بلڈنگ بھمبر کا معائنہ ،کام کے معیار اور رفتار پر اطمینان کا اظہار،گزشتہ روزخواجہ نذیر احمد قادری نے اپنے دورہ بھمبر کے دوران کسٹوڈین بلڈنگ کا تفصیلی معائنہ کیا اس موقعہ پرمحکمہ تعمیرات عامہ بلڈنگ ڈویژن کے حکام اور کنٹریکٹر نے انہیں کام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اس موقعہ پر کسٹوڈین متروکہ املاک بورڈ نے مکمل کیے گئے کام کو تسلی بخش قرار دیا اور کسٹوڈین بلڈنگ کے حوالے سے محکمہ تعمیرات عامہ بلڈنگ ڈویژن اور کنٹریکٹر کو ہدایات جاری کیں ،معائنہ کے دوران ایکسئین بلڈنگ طاہر محمود بٹ سمیت محکمہ کسٹوڈین کے مقامی حکام اور تعمیرات عامہ شعبہ بلڈنگ ڈویژن کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ممتا ز تاجر و سیاسی و سماجی رہنماء چوہدری عتیق الرحمان برسالوی ،حاجی چوہدری محمد الیاس برسالی ، حاجی چوہدری منیر احمد اور چوہدری ناہید الزمان نے سینئر لیگی رہنماء چوہدری نصر اقبال مکہال کو مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی مرکزی مجلس عاملہ کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا کہ اس فیصلہ کے حلقہ بھمبر پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور مسلم لیگ ن مزید مضبوط ہو گی۔