بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدا لمجید نے لاڈلے سب انسپکٹر کو نوازنے کے لئے قانون، انصاف اور میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں سب انسپکٹر عمران گجر کو انسپکٹر بنا نے کے لئے 70ویں نمبر سے اٹھا کر 16 ویں نمبر پر لے آئے 54پو لیس آفیسرا ن کا حق ما ر نے پر متا ثر ہ آفیسرا ن کا شدید احتجا ج چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی پی سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید کی اپنے چہیتو ں پر نوازشا ت جا ری اپنے لا ڈلے اور چہتے سب انسپکٹر عمرا ن گجر کو انسپکٹر پر مو ٹ کرو انے کے لئے قانو ن ،انصا ف اور میر ٹ کا قتل عا م کر تے ہو ئے 70ویں نمبر سے اٹھا کر 16ویں نمبر پر لے آئے عمرا ن گجر سے سینئر 54آفیسرا ن کو نظر اند از کر کے ان کی میر ٹ پرپر مو شن کے بجا ئے چہتے اور لا ڈلے کو خلاف میر ٹ پر مو ٹ کر نے کے لئے فا ئل ور ک مکمل کر لیا ہے حق تلفی اور میر ٹ کا قتل عا م کر نے پر 54سینئر پو لیس آفیسرا ن نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے اسے میر ٹ کا قتل عا م قرا ر دیتے ہو ئے چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور آئی جی پی سے مطا لبہ کیا ہے کہ پو لیس ڈپما رٹمنٹ میں میر ٹ کے قتل عا م ہو نے کا نو ٹس لیں اور خلا ف میر ٹ اور خلا ف قا نو ن پر مو شن کو رو کا جا ئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)فرا نس سفا ر ت خا نہ میں غا لب حسین کے سفیر تعینا ت ہو نے سے اور سیز کمیو نٹی کو بھر پو ر ریلیف ملنا شرو ع ہو گیا مو صوف کے سفیر تعینا ت ہو نے سے پا کستا ن اورفرا نس کی حکومتوں اور عو ام کے در میا ن خو شگو ار تعلقا ت قا ئم ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر اور سیز کمیو نٹی فرا نس کے را ہنما چو ہدری شا ہد کر یم نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جب سے فر انس سفا رتخا نے میں نئے سفیر غا لب حسین تعینا ت ہو ئے ہیں فرا نس میں قیا م اور سیز پا کستا نی وکشمیر ی کمیو نٹی کے مسا ئل حل ہو نا شرو ع ہو گئے ہیں سفا ر ت خا نہ کے عملہ مز اج میں بھی تبدیلی آئی ہے لو گو ں کے ساتھ بھر پو ر تعاو ن کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ غالب حسین کی تعینا تی سے جہا ں اورسیز کمیو نٹی کے مسا ئل حل ہو نگے اور ریلیف ملے گا وہا ں پا کستا ن اور فرا نس کی حکو متو ں اورعوام کے در میا ن مز ید بہترتعلقا ت قائم ہو نگے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے مر کز ی را ہنما چو ہدری گلز اراحمد ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ غز ہ میںاسرا ئیلی مظا لم امت مسلمہ کے لئے نا قابل بر دا شت ہیں بیت المقد س پر قبضہ امت مسلمہ کے لئے ایک چیلنج ہے حضر ت عمر فاروق اور سلطا ن صلا ح الد ین ایو بی جیسی جرات ،دلیر ی کے بغیر فا شٹ قوتو ں کا مقا بلہ نہیں ہو سکتا عالمی سا مراج اسرا ئیل کی بھر پو ر نا جا ئز مدد کر رکھا ہے فلسطین پراسرا ئیل قبضہ اور غز ہ کے نہتے لو گو ں پر مظا لم کشمیر کے غیورعو ام کے ساتھ سیکو رٹی فو رسز کے ظلم بد تر ین کہا نیا ں بن چکی ہیں اور یہ عا لمی انسا نی ادا رو ں کے منہ پر زوردا ر طما نچہ ہے حالا ت کے رحم وکر م پر کشمیر ی اور فلسطینی مظلو م لو گو ں کو چھو ڑا نہیں جا سکتا آجکل جس طر ح بچو ں ،عورتو ں اور بو ڑھو ں پر اسرا ئیل غنڈ ہ گر دی کر تے ہو ئے بھا ری اسلحہ استعما ل کررہا ہے یہ غیر انسا نی اور وحشیا نہ سلو ک ہے مڈل ایسٹ کے اسلا می مما لک کو ئی جرا ت مندا نہ موقف اختیا ر کریں امر یکہ کیطر ف نا جا ئز حما یت اسرا ئیل کی کر رہا ہے اگر آج امر یکہ چاہے تو اسرا ئیل را ہ را ست پر آسکتا ہے اور بیت المقد س بھی آزاد ہو سکتا ہے مگر فر عو نی کا فرا نہ طا قتیں اور فا شت قوتیں اسرا ئیل اور پو ری دنیا میں دند دنا ہی ہیں انہو ں نے کہا کہ اگر امت مسلمہ آج بھی متحد ہو جا ئیں تو فلسطین ،کشمیر،افغا نستا ن کے مسا ئل حل ہو سکتے ہیں اسرا ئیل کے لئے با عث شر م ہے کہ وہ بڑ ے بڑ ے ٹینکو ں اور ہیو ی تو پ خا نہ سے بچوں اور رعورتو ں پر گو لہ با ری کر رہا ہے اور فضا ئیہ اسرا ئیل کی دند دنا رہی ہے فلسطین اصل میں بڑ ے بڑ ے انبیا ء اکرا م کی سر زمین ہے جہا ں ہمیشہ قر با نی اور جرا ت سے حق کا علم بلند کیا گیا ہے اسرا ئیل کو یا د رکھنا ہو گا کہ آخر کا ر اس کو بے گنا ہ خو ن بہا نے کا حسا ب دینا پڑ ے گا اور فلسطین اور بیت المقد س کو آزاد کر نا پڑ ے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے وزرا ء کی ایما پرڈپٹی کمشنررا جہ ثاقب منیر شہید کے نا م سے منسو ب ڈسٹر کٹ کمپلیکس کے نو ٹیفکیشن کی منسوخی کسی صورت برداشت نہیںکر یں گے حکومت نے اگر وزرا ء کی ایما پر ڈسٹر کٹ کمپلیکس سے را جہ ثاقب منیر شہید کے بو رڈ اتا رنے کی کو شش کی تو بھمبر میں دما دم مست قلند ر ہو گا پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت برا دری ازم کو ختم کر نے کی بجا ئے اس کو مز ید ہو ادے رہی ہے جو انتہا ئی غیر ذمہ دارا نہ رو یہ ہے اگر شہید ثاقب منیر کے نا م سے قائم ڈسٹر کٹ کمپلیکس کی حیثیت تبد یل کر نے کی کو شش کی گئی تو اہلیا ں بڑ ھنگ دما دم مست قلندر کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر مسلم لیگ نو ن بڑ ھنگ را جہ اسد مہدی ،را جہ محمد رفیق ،را جہ یا سر اما نت علی ،را جہ محمد انیس خا لد ،را جہ اجمل رضا ،را جہ فا خر حسن ،را جہ اختر محمو د ،را جہ افتخا ر احمد ،را جہ انصر مہد ی ،را جہ روف احمد اور حا جی انصر نے پر یس کلب بھمبر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ضلعی ڈسٹر کٹ کمپلیکس جو کہ شہید ڈپٹی کمشنر را جہ ثا قب منیر کے نام سے منسو ب کیا گیا تھا پیپلز پا رٹی کے چند وزرا ء کی ایما پر اس کا نا م تبدیل کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جسے بڑ ھنگ سے لیکرنیلم کی وادیو ں تک عو ام کسی صورت قبو ل نہیں کر یں گے پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت برا دری ازم پر سیاست کر رہی ہے اور آزاد خطہ سے بر ادری ازم کو ختم کر نے کی بجا ئے مز ید ہو ا دے رہی ہے جو کہ انتہا ئی غیر ذمہ دارا نہ رویہ ہے شہید ثاقب منیر کی خد ما ت کے صلے میں حکومت نے ہی ضلعی ڈسٹر کٹ کمپلیکس بھمبر کو ان کے نا م سے منسو ب کیا تھا اور اب بھمبر سے ہی تعلق رکھنے وا لے پیپلز پارٹی کے وزرا ء کے کہنے پر کمپلیکس کا نا م تبد یل کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جو ہمیں کسی صو رت قبو ل نہیں ہم ان وزرا ء کو یہ با ور کروا دینا چا ہتے ہیں کہ اگر اس طر ح کی کو ئی حر کت کی گئی تو ان وزرا ء کا بھمبر میں دا خلہ بند کر دیں گے اور ہم حکومت آزادکشمیر کو بھی متنبہ کر تے ہیں کہ شہید ڈی سی ثاقب منیر کے نا م سے منسو ب کمپلیکس کو بحا ل رکھا جا ئے بصورت دیگر حکومت کے خلا ف چھمب سے لیکر نیلم تک تحر یک چلا ئیں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اورسیز کشمیر ی را ہنما ئو ںچو ہدر ی حق نو از آف گڑ ھا للیا ں ،را جہ عمرا ن خا لق اٹلی ،ڈا کٹر محمدامتیا زاٹلی ،قمر شر یف بٹ ساوتھ افر یقہ ،مرزا عمرا ن بیگ بیلجم،چو ہدر ی ظہیر ساوتھ افر یقہ ،چو ہدر ی شاہد بشیر لنگڑ یا ل سعودی عر ب ،فیصل شر یف بٹ دبئی ،را جہ اعزراردبئی ،چوہدر ی محمد حنیف یو کے ،چو ہدری یو نس کالچھوی یو کے ،چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی ،حا جی محمد اصغر سعودی عر ب ،محمد ند یم کو ریا ،را جہ انیس احمد کو ریا ،چو ہدر ی مدثر شر یف سپین ،چو ہدر ی خا لد حسین یو کے ،را جہ ولیدساوتھ افر یقہ ،چو ہدر ی محمد ادریس ،چو ہدر ی محمدرئیس اٹلی ،چو ہدر ی محمد وسیم سعودی عرب ،چوہدر ی طا رق محمود فرا نس ، چو ہدر ی محمد آصف سویڈ ن ،چو ہدری شہزاد خا دم فرا نس ،نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغام میں ٹرا نسپو رٹر را ہنما چو ہدر ی محمود سبحانی کے چھو ٹے بھا ئی احمد سبحا نی کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ ورنج کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کے مختلف بازارو ں میں چھا پے دو کا ندارو ں کو ہزا رو ں رو پے جر مانے تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبر سردا ر عدنا ن خو رشید کی خصو صی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین نے مختلف بازارو ں کی چیکنگ کی دو را ن چیکنگ زائد قیمتیں و صو ل کر نے ،ریٹ لسٹیں آویز اں نہ کر نے اور دو کا نوں کے آگے تجا وزات کر نے وا لو ں کو موقع پر ہزا رو ں رو پے نقد جر ما نہ کیا جبکہ مین بازار میں ٹر یفک کے نظا م کو در ہم برہم کر نے والے ریڑ ھی با نو ں کی ریڑ ھیا ں ضبط اور نقد جر ما نہ بھی کیا دو را ن چیکنگ اسسٹنٹ کمشنر نے گیس کی دو کا نو ں پر بھی چھا پے ما ر ے ایک دو کا ن کے اندر ری فیلنگ کر نے وا لے گیس ڈیلر کی ری فیلنگ مشین ضبط اور ری فیلنگ کر نے پر ہزا رو ں رو پے جر ما نہ کیا۔