بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 01-08-2014

Ali Raza Bhimber

Ali Raza Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہندوستان کی ترقی اور خوشحالی کشمیریوں کی آزادی سے وابستہ ہے جب تک بھارت کشمیریوں کو ان کی مرضی، منشاء اور خواہشات کے مطابق حق خودارادیت کا حق نہیں دیتا اس وقت تک ہندوستان نہ تو سلامتی کونسل کا مستقل ممبر بن سکتا ہے اور نہ ہی ملک کے ا ندر امن ،استحکا م اور نہ ہی تر قی وخو شحا لی آسکتی ہے دنیا کے اندر بڑ ی تیز ی کے ساتھ تبد یلی آرہی ہے مختلف مما لک میں را ئٹس ونگ کی حکومتیں قائم ہورہی ہیں درینہ ایشو ز کو حل کر نے کے لئے سنجید ہ کو ششیں ہو رہی ہیںمسئلہ کشمیر کے حل کے لئے دنیا کی سپو رٹ حا صل کر نے کے لئے کشمیر ی قو م کو چھو ٹے مو ٹے گرو ہی اختلا فا ت ختم کر کے یو نیٹی کا مظا ہر ہ کر نا ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر چیئر مین کشمیر کو نسل یو رپ علی رضا سید نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس میںاظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جب سے بھا رت کے اندر مو دی حکومت قائم ہو ئی ہے کشمیر یو ں کے لئے مشکلا ت اور چیلنجز میں مسلسل اضا فہ ہورہا ہے مو ودی حکومت بھا رت کے اندر تر قی ،امن اور خو شحا لی لا نے کے دعو ئے کر رہی ہے لیکن بھا رت کے اندر اس وقت تک تر قی ،امن اور خو شحا لی نہیں آسکتی جب تک بھا رت کشمیر یو ں کو ان کی مر ضی کا فیصلہ کر نے کا اختیا ر نہیں دیتاانہو ں نے کہا کہ بھا رت مقبو ضہ کشمیر کو اپنا حصہ سمجھتا ہے اور کشمیر یو ں کے ساتھ مخلص ہے تو مقبو ضہ کشمیر کے ساتھ اپنے ملک کے دیگر حصو ں کی طر ح سلو ک کیو ں نہیں کر تا ایک طرف بھا رت اٹو ٹ انگ کی رٹ لگا ئے ہو ئے ہے اور دوسر ی طر ف مقبو ضہ کشمیر میں نصف صدی سے کشمیر یو ں کی نسل کشی کر رہا ہے مقبو ضہ کشمیر کے اندر کا لے قوانین نا فذکر رکھے ہیں اور 8لا کھ فو ج نصب کر کے کشمیریو ں کے بنیا دی اور انسانی حقو ق غصب کر رکھے ہیں مقبو ل بٹ شہید اور افضل گو رو شہید کو قید کے دورا ن پھا نسیا ں دے کر بھی قید کر رکھا ہے شہد اکی میتیں ان کے ورثا کے حو الے نہیں کی جا رہی اور نہ ہی ہزا رو ں کی تعداد میں گمنا م قبرو ں کے ڈی این اے ٹیسٹ کرو ائے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ مو ودی حکومت پر پر یشر بڑ ھا نے اور دنیا کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے متو جہ کر نے کے لئے کشمیر ی قوم کو یکجہتی کا مظا ہر ہ کر نا ہو گا تما م کشمیر ی لیڈر شپ کو خو اہ وہ مقبو ضہ کشمیر سے تعلق رکھتی ہو یا آزاد کشمیر و گلگت بلتستان سے سب کو متحد ہو کر ایک پلیٹ فا ر م پر اکٹھے ہو نا ہو گا تب جا کر مسئلہ کشمیر کے حل میں پیش رفت ہو گی انہو ں نے کہا کہ کشمیر کو نسل یو رپ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اور دنیا کی سپو رٹ حا صل کر نے کے لئے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر رہی ہے مقبو ضہ کشمیر میں انسا نی حقو ق کی خلا ف ورزیو ں کو رو کنے ،مقبو ل بٹ اور افضل گو رو شہید کے جسد خا کی ورثا کے حو الے کر نے اور گمنا م قبروں کے ڈی این اے ٹیسٹ کرو انے کے لئے بھر پو ر جدو جہد کر رہی ہے یو رپی پا رلیمنٹ کے اندر انسا نی حقوق کے حوا لے سے مسئلہ کشمیر کو شامل کرو ایاجا رہا ہے دنیا بھر کے میڈ یا کے ساتھ رو ابط قائم کر رہے ہیں انٹر نیشنل میڈ یا کو مقبو ضہ کشمیر میں ہو نے والے مظا لم اور انسا نی حقو ق کی پا ما لی کو سا منے لا نے کے لئے ان کو ان کی ذمہ دا ریو ں سے آگا ہ کر رہے ہیںانہو ںنے کہا کہ بہت جلد بیلجیم کے اندر کشمیر ی لیڈر شپ کو ایک پلیٹ فا ر م پر جمع کر رہے ہیں تا کہ آنے وا لے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے ایک مضبو ط اور مو ثر پا لیسی بنا ئی جا سکے انہو ں نے کہا کہ کشمیر کو نسل یو رپ 15اگست کو یو م سیا ہ کے طو ر پر منا رہی ہے اور 15اگست کو بر سلز کے اندر یو رپی پا رلیمنٹ کے سا منے کشمیر ی تا ریخ کا انو کھا مظا ہر ہ کر یں گے۔