بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 12/9/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) وزیر سیاحت و شہری دفاع عبدا لسلام بٹ نے کہا کہ حکومت سیلاب سے متاثرین کی آباد کاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی تمام متاثرین کی تباہ شدہ املاک اور دیگر نقصانات کے معاوضے دئیے جائیں گے سیلاب میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں کے ورثاء کو مالی امد اد کے چیک دئیے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے مشکل تر ین علا قو ں میں ریلیف کا کا م تیزی سے جا ری ہے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جب بھی آفا ت سما وی خو اہ وہ سیلا ب ہو یا زلز لہ کشمیر ی اور پا کستا نی عو ام کے ساتھ ساتھ تا رکین وطن نے ہمیشہ ریلیف کے کا موں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا انہو ں نے تا رکین وطن سے در خو است کی کہ ریلیف کے کا مو ں اور متا ثر ین کی آبا د کا ری کے لئے اپنا وسا ئل برو ئے کا ر لا تے ہو ئے ان کی مدد کر یں تا کہ بے گھر ہونے وا لے افراد وا پس اپنے گھرو ں میں جا سکیں انہو ں نے کہا کہ ہم امید کر تے ہیں کہ وفا قی حکومت متا ثر ین سیلا ب کی آبا دکا ری کے لئے آزاد حکومت کو فنڈز فرا ہم کر ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے میٹ دی پریس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ میاں نو از شر یف وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ شہباز شر یف کو ازخو د فو راً مستفعیٰ ہو جا نا چا ہئے یہ دو نو ں اور ان کی حکو متیں اور اسمبلیا ں دھا ند لی کی پیدا وار ہیں یہ ثا بق ہوچکا ہے شہبا ز شریف اور نواز شر یف نے جو ما ڈل ٹا ون اور اسلا م آباد میں قتل و غا ر ت گر ی کرو ائی ہے اب حکومت میں رہنے کا ان کاکو ئی جو از با قی نہ رہ جا تا ہے دنیا پو ری دو نو ں بھا ئیو ں کو استعفو ں کا پکا ر پکا ر کر کہہ رہی ہے حو یلی میں لو گو ں کا احتجا ج گو نو از شر یف بڑا واقع ہے نو از شر یف اگر یو سف رضا گیلا نی سے استفعیٰ ما نگ سکتے ہیں وہ خو د بھی اسکا عملی مظا ہر ہ کر سکتے ہیں پو ری قوم کو دو نو ں بر ادرا ن نے ازیت میں ڈالا ہو ا ہے ملک لٹ چکا ہے حا لا ت خرا ب ہیں میاں بر ادرا ن خو د پا رلیمنٹ صدا رتی ہا وس اور سپر یم کو رٹ پر حملے کر چکے ہیں عوام ان کے خلا ف ہے افتخا ر چوہدر ی اور جی ابرا ہیم نے الیکشن میں بد تر ین دھا ند لی کروائی ملک بے رو ز گا ری ،مہنگا ئی کا شکا ر ہے میا ں برا درا ن کی وجہ سے پو ری دنیا میں ایٹمی طا قت کی بد نا می ہو رہی ہے ڈا کٹر علا مہ طا ہر القا دری اور عمرا ن خا ن کا مو قف با لکل درست وصحیح ہے اور ان کو عوا می پذ یرا ئی حا صل ہے میا ں برا دا ر ن ملک کو مز ید تبا ہی سے بچا ئیں اور فو ری طور پر قومی مفا د میں اقتدا ر سے الگ ہو جا ئیں ان کے بعد قومی حکومت بنائی جا ئے اور دیا نت دا ر لوگو ں پر مستعفی ہو جا ئیں پہلے مر دم شما ری درست کرا ئی جا ئے پھر الیکشن اصلا حا ت کرا ئی جا ئے کڑا حساب اور لو ٹی ہو ئی دو لت واپس ہو اس کے بعد عا م انتخا با ت کرائے جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ایس پی بھمبر چو ہدری غلا م اکبر نے گز شتہ روز ایڈ یشنل کمشنر میر پو ر انچا ر چ ڈپٹی کمشنر بھمبر حا فظ نیا زاحمد کے اعز از میں پر تکلف عشا ئیہ دیا عشا ئیہ میں ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کا رپو ریشن میر پور الحا ج غلا م رسول عوامی ،ڈی ایس پی (ر) چو ہدر ی اکر م حسین ،سا بق ایڈ منسٹر یٹر چو ہدر ی محمد رزاق ،سینئر صحا فی اورنگز یب چو ہدر ی،شیخ محمد سرو ر اور دیگر بھی مو جو د تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمدیوسف درا ئیا ں ،سا بق چیئر مین ضلع زکو ة چوہدر ی فضل علی ،ٹھیکیدا ر را جہ محمد نو از آف سیر لہ ،ممبر خا دم حسین نے اپنے تعز یتی بیان میں ڈی ایچ او ڈا کٹر طا رق محمود کے وا لد محتر م چو ہدر ی بر کت علی کی وفا ت پر دلی رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے لئے دعا مغفر ت اور ورثاء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔

pic from bhimber

pic from bhimber