بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست کی مکمل آزادی اور حق خودارادیت دیئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں کیا جا سکتا ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی، میر واعظ، شبیر شاہ اور آسیہ اندرابی سمیت تمام حریت پسند لیڈروں کی جدوجہد بلا شبہ قابل تحسین ہے لیکن ان لیڈروں کو بھی حقیقت پسندا نہ سو چ کو اپنا کر تحر یک کو صحیح سمت دینی ہو گی بصورت دیگر لا متنا عی قر با نیوں کے با وجو د ہم آزادی کی منز ل حاصل نہیں کر سکتے اور بھا رتی افو اج کی قتل وغا رت گر ی جا ری رہے گی انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر کے سیاستدان آزادی کے اصل قا تل ہیں ان کی پہلی اور آخری خواہش آزادکشمیر کا اقتدار ہے جس کیلئے یہ حکومت پا کستا ن کے صاحب اور امو ر کشمیر کے پا ئوں کے تلو ے چا ٹنے پر فخر محسوس کر تے ہیں کیو نکہ جس طر ح تا ج بر طا نیہ کی طر ف سے وائسر ائے ہند ہندو ستا ن بھیجا جا تاتھا اس طر ح پا کستا ن سے آزادکشمیر میں وا ئسرا ئے کشمیر اور وزیر امو رکشمیر کی شکل میں مسلط کیا جا تا ہے جس کا واضح ثبو ت سا بقہ دو ر میں میاں منظو روٹو اور مو جودہ دو ر میں بر جیس طا ہرہے آزادکشمیر کی مو جو دہ حکومت سابقہ پیپلز پا رٹی کی حکومت کی طر ف سے یہاں پر مسلط کئے جا نے والے وزیر امو ر کشمیر کا کا رنا مہ ہے اسی طر ح آئند ہ حکومت مو جو دہ وزیر امو ر کشمیر کا کا ر نا مہ ہو گا کیو نکہ یہاں ہر حا ل میں پا کستان مسلم لیگ نو ن کی حکومت مسلط کی جائیگی جس کے لئے گلگت بلتستا ن کی طر ح یہا ں پر بھی کھیل کھیلا جا ئیگا آج ہما ری صورتحا ل غیر ت نا م تھا جس کا گئی تیمو ر کے گھر سے وا لا ہو چکا ہے آزادکشمیر کی تما م سیاسی جما عتیں اور ان کے سر کردہ لیڈر اوردوسر ے در جے کی لیڈر شپ نے آزادکشمیر کے عوام کی جا ہلیت سے بھر پو ر فا ئد ہ اٹھا کر انہیں برا دری ،گرو ہی ،جما عتی طو ر پر تقسیم کر رکھا ہے آج ہم قومی کر دار اداکر نے کی بجا ئے مفاداتی کر دا ر اداکررہے ہیں کشمیر کی آزادی خو شحا لی کا دا رومدار تما م سیاسی جما عتو ں اور آزادی پسند جما عتوں اور دا نشوروں کے مل کر پو ری قوم کو ایک ایک نکا تی ایجنڈ ے پر جدو جہد کیلئے اکٹھا کر نے میں ہء اسکے لئے با لخصوص پا کستا ن کی سیاسی جما عتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی کشمیر یو ں پر اعتماد کر تے ہو ئے بھارت کیخلا ف جدوجہد کو سا ئنٹفک طر یقوں پر نئے حا لا ت وواقعا ت کے تحت کر نے میں بھر پو رمددکر نی چاہیے جس طر ح کشمیر ی پا کستا ن پر68سا ل سے غیر متنزل اعتماد کر آرہے ہیں ایسے پا کستا ن کو بھی ہمارے اوپر اعتماد کر نا چا ہیے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی حیدر علی کا شر کے انصا ف ٹا ئیگر فورس کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر بننے پر بھمبر میں انصا ف یو تھ ونگ کے نو جوانوں نے مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑیوں پر مشتمل ریلی کا اہتما م کیا ریلی سما ہنی چو ک سے شروع ہو ئی ریلی کی قیادت انصا ف یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما را جہ انیس اکبر کر رہے تھے ریلی میں شر یک گا ڑیوں اور موٹر سا ئیکل سوا ر نو جو انوںنے عمرا ن خا ن ،بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی اور حیدر علی کاشر کے حق میں نعر ے بازی کی اور مر کز ی قیادت کے فیصلے کو سرا ہا اور ان کو شکر یہ ادا کیا ریلی کا اختتا م میر پو ر چو ک میں انصاف یو تھ ونگ کے ضلعی سیکر ٹر یٹ میں ہوا جہا ں پرچو ہدر ی حیدر علی کاشر نے نو جوانو ں کا شکر یہ ادا کیا اور ساتھ میں مر کز ی قیادت چیئر مین عمرا ن خا ن اور آزادکشمیر کے صدر قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی اور ظفر انورکا شکریہ اداکیا اور کہا کہ قیادت نے جو ذمہ دا ری مجھے سو نپی ہے اس پر پورا اتروں گا بعدازاں ریلی کے شر کا ء میں مٹھا ئی تقسیم کی گئی ریلی میں مرزا حسن رضا ،ذوالقر نین جگنی ،سید دا نیا ل گیلا نی ،عثمان کاشر ،شجا ع الرحمن ،را جہ معاویہ خا ن ،فیصل فا روق ،آصف فاروق ،علی حمید چو ہدری ودیگر نے بھی شر کت کی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی عا طف اکر م اور چو ہدر ی آصف اکرم کے وا لد محتر م ریٹا ئر ڈ ڈی ایس پی چو ہدری اکر م حسین مر حوم کی رسم چہلم گزشتہ روز ادا کر دی گئی رسم چہلم کی دعا ئیہ تقر یب میں ڈپٹی کمشنر مرزا رشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خان ،ڈی ایس پی چو ہدری امین ،ایم ایس کو ٹلی ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدری ، مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،سابق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل ،ریسر چ آفیسر چو ہدری محمد رفیق ،تحصیلدار بندوبست خا لد محمود ،ایس ایچ او نثار یوسف سلہر یا ،چو ہدری حسنین رفیق ،قائمقام صدر کشمیر پریس کلب طا رق محمود ثاقب ،سابق صدر را جہ نعیم گل ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ وحید مراد ،مرزاند یم اختر ،ملک شو کت حسین ،شیراز پرو یز مشتاق ،قاضی انصر زمان ،فیصل صغیر ،عابد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ،ذیشان مصطفی ،راجہ حبیب الر حمن ،چو ہدری جمیل احمد ،چو ہدری جا وید برسا لو ی ،حاجی قادر،سعید احمد بٹ ،چو ہدر ی حماد با ئو اشفاق احمد ،را جہ فہد خو رشید ،اشتیاق احمد ،چو ہدری محمد علی ،حوا لدار چو ہدر ی اکر م ،چو ہدری احمد سبحا نی ،چو ہدری نو ید ،انو ر مغل سمیت سیاسی وسماجی شخصیا ت،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جروں ،عوام علاقہ اور عزیز اقارب نے شر کت کی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الخیر یونیورسٹی بھمبر میں یوم انسدادِ کرپشن سے متعلق ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا اس سیمینار کی صدارت ڈائریکٹر مین کمیپس الخیر یونیورسٹی بھمبر ڈاکٹر طارق علی نے کی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے محمد ہارون الیاس لیکچرار انگلش نے کہا کہ بحثیت قوم ہم کرپشن کے دلدادہ ہو چکے ہیں کرپشن ہماری رگ رگ میں اتر چکی ہے اس بری لعنت میں ہمارا حکمران طبقہ اور اشرافیہ ہی نہیں بلکہ چپڑاسی سے لے کر اعلیٰ ترین منصب پر فائز لوگ ملوث ہیں کرپشن تقریروں سے نہیں بلکہ عمل سے ختم ہو گی کرپشن ایک معاشرتی المیہ ہے جو اوپر سے نیچے کی طرف بہتا ہے اس کے لیے ہمارے اشرافیہ کو درست ہونا ہو گا ارشد محمود لیکچرار اسلامیات نے مذہبی پہلو سے طلباء اور حاضرین کو آگاہ کیا انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کرپشن اللہ کے خلاف ایک کھلی جنگ ہے اس کو ختم کئے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں ہے آخر میں صدارتی خطبہ دیتے ہوئے ڈاکٹر طارق علی نے اس لعنت کے ہمارے معاشرے پر اثرات کا احاطہ کیا اور دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کے مقابلے میں پاکستانی قوم کی اخلاقی گراوٹ کو بیان کیا انہوں نے کہا کہ یوم انسدادِ کرپشن کا انعقاد اس ناسور سے متعلق آگاہی کے حوالے سے ایک سنگ میل ہے اس طرح کی تقریبات کا انعقاد عوام طلباء اور پیشہ ور لوگوں کی آگاہی کے لیے اہم ہے تاکہ عوام میں اس لعنت سے متعلق شعور کو اجاگر کیا جائے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کاایک تعزیتی اجلاس زیر صدا رت طارق محمو د ثاقب منعقد ہو ااجلاس میںسا بق سیکر ٹر ی زراعت چو ہدر ی محمد اعظم کے بھا ئی ، ممبر کشمیر پریس کلب جہا نگیر احمد پا شا کے چچا اور سرپرست اعلیٰ کشمیر پریس کلب عزیز الر حمن ناز کے ما موں سسر ریٹا ئر ڈ سیکرٹر ی جنگلا ت چو ہدر ی محمد صا دق کی وفا ت پر گہرے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہوئے مر حو م کے بلند در جا ت کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثاء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلا س میںچو ہدر ی ارشد محمود غازی ،چو ہدر ی عاطف اکر م ،مرزاند یم اختر ،را جہ وحید مراد ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ نعیم گل ،ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ،ملک شوکت حسین ،قاضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عابد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ،را جہ حبیب الر حمن اور ذیشان مصطفی نے شر کت کی