بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم کانفرنس ریاست جموں و کشمیر کے قومی تشخص کی علامت ہے نیلا بٹ کی تحریک آزادی کشمیر میں ایک تاریخی حیثیت ہے 23 اگست کو آزاد کشمیر کے عوام اور مہاجرین مقیم یوم نیلا بٹ کی تقریبات میں بھرپور شرکت کریں گے ان خیالات کا اظہار آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے مر کز ی چیف آرگنا ئز ر وسا بق وزیر حکومت مرزا محمد شفیق جرا ل نے کشمیر پر یس کلب میں صحافیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تحر یک آزادی کشمیر کاآغاز نیلا بٹ کے مقا م سے ہو اتھا مجا ہد ا ول سر دار عبدا لقیوم خا ن نے ڈو گر ہ کے خلا ف 23اگست کو نیلا بٹ کے مقا م سے بغاو ت کا اعلا ن کر کے جدوجہد کے زریعے آزاد کشمیر کے خطے کو آزاد کرو ایا یو م نیلا بٹ تجد ید عہد کا دن ہے خطے کے عو ام یو م نیلا بٹ کی تقر یبا ت میں بھر پو ر شر کت کر کے اس با ت کا عز م کر تے ہیں کہ جب تک مقبو ضہ کشمیر آزاد ہو کر پا کستا ن کا حصہ نہیں بن جا تا اس وقت تک ہما ری جدو جہد جا ری وسا ری رہے گی انہو ں نے کہا کہ 23اگست کو یو م نیلا بٹ پو رے جو ش و جذ بے سے منا یا جا ئے گا آزاد کشمیر کے عو ام اور مہا جرین مقیم پا کستا ن یو م نیلا بٹ میں بھر پو ر شر کت کر یں گے اور اپنے اسلا ف کی جلا ئی ہو ئی شمع کو رو شن رکھنے کا عہد کر یں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن کے اندر احتجا جی ،ما رچ اور دھر نو ں کی سیاست جمہو ریت کے خلا ف گہر ی سا زش ہے پیپلز پا رٹی نے جمہو ریت کے لئے بے شما ر قر با نیا ں دی ہیں پیپلز پا رٹی جمہو ریت کو ڈی ریل نہ ہونے دیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی اٹلی کے را ہنما ڈا کٹر محمد امتیاز چو ہدر ی آف سو کاسن نے کیا انہو ں نے کہا کہ ہما ری قا ئد محتر مہ بینظیر بھٹو شہید نے ملک کے اندر جمہو ریت کے لئے اپنی جا ن کی قر با نی دی ان کی قر بانی کی بدو لت آج پا کستا ن کے اندر جمہو ریت چل رہی ہے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی جمہو ریت کی مضبو طی ،آئین کی با لا دستی اور ملکی استحکا م کیلئے اپنا کر دار ادا کر تی رہے گی انہو ں نے کہا کہ آج لو گ پیپلز پا رٹی کا دور اقتدا ر یا دکر رہے ہیںآصف علی زردا ری نے اپنے دور حکومت میں ہر مشکل گھڑ ی میں صبر ،تحمل اور بہا دری سے کا م لیا اور ہر حا ل میں جمہو ریت کوفرو غ دیا انہو ں نے کہاکہ ما ڈ ل ٹا ئو ن میں14افرا د کے قتل کاہمیں بھی دکھ ہے حکومت عدا لت کے حکم پر14افراد کے قتل کی FIRدرج کر کے ورثا کو انصا ف دلا یا جا ئے انہو ں نے کہا کہ ملک اس وقت ناز ک حا لا ت سے دو چا ر ہے احتجا ج اور دھر نو ں سے ملک کو معاشی اور اقتصا دی طو ر پر شد ید نقصا ن ہو رہا ہے حکومت احتجا ج کر نے وا لو ں کے جا ئز مطا لبا ت کو فی الفو ر منظو ر کر کے آمر یت کے را ستے کو رو کے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)شر یف بر دارا ن آمر یت کی پیدوار ہیں اور آمر انہ سو چ سے ملک وقوم کو تبا ہ کر رہے ہیں بہت جلد پا کستا ن سے جنر ل ضیا ا لحق کی قیا دت خا تمہ ہو نے و الا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر چو ہدر ی آصف حسین ایڈووکیٹ آف چھپرا ں نے کیا انہو ں نے کہا کہ با دشا ہت کا دو ر ختم ہو نے کو ہے پا کستا ن کے عو ام مو جو دہ با دشا ہت کو ٹھکرا چکے ہیں دھا ند لی کی حکومت کے اوپر عوام عدم اعتما د کر چکے ہیں وزیراعظم کو ہر صورت استعفیٰ دینا ہو گا شر یف بردا را ن جب بھی اقتدا ر میں آئے تو انہو ں نے ما رشل لا کی را ہ ہمو ار کی اب بھی ملک کے اندر ما رشل لا کی راہ ہمو ار کر رہے ہیںپا کستان کو سب سے زیا دہ تبا ہ بر با د شریف برا درا ن نے کیا ہے انہو ں نے کہا کہ نو از شر یف کی مو جو دہ حکومت دھا ندلی کی پیداوار ہے پا کستا نی عو ام کو دھا ندلی زدہ وفا قی حکومت سے نجا ت دلا ئیں گے اور عمرا ن خا ن کی قیا دت میں نیا پا کستا ن بنا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ پاکستانی قوم بیرو نی قر ضو ں میں لت پت ہو چکی ہے حکمرا نو ں کے کشکو ل قوم کو قر ضو ں کی دلدل میں پھنسا چکے ہیں پا کستا نی قوم مو جو دہ نظا م کی تبد یلی چا ہتی ہے اور تبد یلی کے لئے پو ری قو م عمرا ن خا ن کے ساتھ کھڑ ی ہے انشا اللہ جلد عمرا ن خا ن کی قیا دت میں تبد یلی آئے گی اور ایک نیا پا کستا ن بننے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) فرا ئض منصبی ،خلو ص نیت ،جذ بہ خد مت اور احساس ذمہ دا ری سے ادا ئیگی ہی انسا ن عظمت کی بلند یو ں کو چھو تا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر نو جو ان سیا سی وسما جی را ہنما انجمن تاجرا ن چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی نے ڈا کٹر تصور حسین چیمہ کی بطو ر ڈپٹی ڈا ئر یکٹر شعبہ امو ر حیو انات تر قیا بی کی سلسلہ میں ان کے اعز از میں منعقدہ ظہرا نے سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ڈا کٹر تصور حسین چیمہ ایک انتہا ئی مخلص دیا نتدا ر ،محنتی ،فر ض شنا س اور اپنے شعبہ سے دلی لگا ئو رکھنے وا لے آفیسر ہیں ہم ان کی تر قیا بی پر ان کو دلی مبا ر کبا د پیش کر تے ہیں تقر یب میں محکمہ امو ر حیو انا ت میں ڈا کٹر غلا م رسو ل چو ہدر ی کو اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر امو ر حیو انا ت ضلع بھمبر تر قیا بی پر بھی مبا ر کبا د دی انہو ں نے کہا کہ ہم امید کر تے ہیں کہ ڈا کٹر غلا م رسو ل بھی ضلع بھمبر کے اندر زمیند ارو ں سے بہتر تعلقا ت کی بنیاد پر ما ل مو یشیو ں کے بیما ریو ں ،بہتر صحت کے لئے بھر پو ر اقدا ما ت اٹھا ئیں گے اور بھمبر کے اندر بھینسو ں کے فا ر م ،گو ٹ فار م اور گو شت وا لے جا نو روں کے با رے میں ان کی افز ائش صحت اور لو گو ں کو بہتر را ہنما ئی اور تر غیب کے با ر ے میں اپنی محنت جا ری رکھیں گے تا کہ ضلع بھمبر کے عو ام ان نعمتو ں سے مستفید ہو سکیں تقر یب میں ڈا کٹر سلیما ن خلجی ،ڈا کٹر شبیر چو ہدر ی ،ڈا کٹر انصر محمود ،ڈا کٹر خا لد قیو م اور چو ہدر ی محمد شبیر اسسٹنٹ ڈا ئریکٹر زرا عت سمیت ملاز مین کی کثیر تعداد نے بھی شر کت کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) نو جو ان سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدری عتیق الر حمن بر سا لو ی نے را جہ آفتا ب آف بڑ ھنگ کے بڑ ے بھا ئی پرو فیسر حبیب الرحمن ،چو ہدر ی محمد اشفا ق آف کا نگڑ ہ فکرو ٹ کے ما مو ں اور چو ہدر ی محمود سبحا نی کی وا لد ہ محتر مہ کی وفا ت گہرے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مین کے بلند در جا ت کے لئے دعا مغفرت اور لو احقین کے ساتھ دلی ہمدر دی کا اظہا ر کیا ہے ۔