بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 01-09-14

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) بھمبر اغوا کی واردات لاہو ر کے رہائشی نوجوان نے دو نو عمر کزن بچوں کو بھلاپھسلا کر غائب کروا دیا لواحقین کی درخواست پر مرکزی ملزم گرفتار جبکہ بچے بازیاب نہ ہو سکے پولیس نے مقد مہ در ج کر کے بچو ںکی با زیابی کے لئے کو ششیں شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق حسن ولد محمد عا رف قوم کمہا ر ساکن گڑ ی شا ہو لا ہو ر نے فراز علی عمر 14سا ل سا کن مغلو رہ بھمبر اور محمد لطیف ولد محمد حنیف عمر 14سا ل سا کن مغلو رہ بھمبر کو بھلا پھسلا کر اغو اکر کے لے گیا بچوں کے گھر نہ پہنچنے پر لو احقین نے تھا نہ پو لیس بھمبر میں در خواست دی جس پر پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے مر کز ی ملزم حسن ولد محمد عا رف کو گر فتا ر کر لیا جس کی نشا ند ہی پر پو لیس نے متعدد جگہ پر چھاپے ما ر ے لیکن اغو ا کئے گئے بچے بازیا ب نہ ہو سکے لواحقین نے پو لیس سے بھر پو ر کا رروا ئی کا مطا لبہ کیا ہے جبکہ پو لیس بچو ں کی بازیا بی کے لئے کوششیں جا ری رکھے ہو ئے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ذا تی عنا د کا شا خسا نہ کھمب کے رہا ئشی نو جو ان کومخا لفین نے را ت کو گھر جا تے ہوئے تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کیمطا بق کھمب کارہا ئشی آصف فاروق قو م بھٹی سا کن کھمب مو ٹر سا ئیکل پر گھرجا رہا تھا کہ ذا تی عنا د کی بنا پر مخا لفین وقاص صا بر ،نعیم منظور ،سلیم منظور ،رئیس ،حسنین اور دیگرنا معلو م افراد نے آصف کو روک لیا اور تشددکر نے لگے اور اسے زخمی کر دیا جس پر آصف فاروق کی طر ف سے تھا نہ بھمبر پو لیس میں مقدمہ درج کر نے کی در خو است دی گئی جس پر پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے واقعہ کی تفتیش شرو ع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اسلا م آبا دمیں پا رلیمنٹ کے سا منے دھر نو ں کے شر کا ء کی رپو ٹنگ کے دو را ن پو لیس کی طر ف سے صحا فیو ں پر حملے اور تشدد کے خلا ف کشمیر پر یس کلب بھمبر اور آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ کے زیر اہتما م پر یس کلب کے با ہر ایک احتجا جی مظا ہر ہ حکومت کے خلا ف شدید نعر ہ با زی تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ روزاسلا م آبا دمیں آزاد ی ما ر چ اور انقلا ب ما ر چ کے دھر نو ں کی رپو ٹنگ کے دو را ن کو ریج کر نے و الے میڈ یا نما ئند گا ن پر پولیس نے بہیما نہ تشدد کیا جس سے متعدد صحا فی شدید زخمی ہو گئے جبکہ ان کی سیٹلا یٹ گا ڑیو ں اور کیمرو ں کو بھی تو ڑ دیا جس کے خلاف بھمبر میں بھی کشمیر پر یس کلب اور آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ کے زیر اہتما م اسلا م آبا دپو لیس کی طر ف سے صحا فیو ں پر کیے گئے بہیما نہ تشدد کے خلا ف کشمیر پر یس کلب کے با ہر ایک احتجا جی مظا ہر ہ کیا اس دو را ن صحا فیو ں نے مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پا رلیمنٹ کے سا منے صحا فیو ں پر پو لیس گر دی قابل مذ مت ہے جس کی جتنی بھی مذ مت کی جا ئے کم ہے کو ئی بھی ظلم و تشدد صحا فیو ں کو اپنی پیشہ وا را نہ فرا ئض منصبی ادا کر نے سے نہیں رو ک سکتا حکومت فی الفو ر صحا فیو ں پر حملو ں میں ملو ث پو لیس اہلکا را ن کے خلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ سپر ئم کو رٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ظالما نہ نظا م ہے ظا لما نہ نظا م کیو جہ الیکشن کاظا لما نہ نظا م ہے ملک نہا یت وگر گو ں حا لات سے گز ر رہا ہے حلقہ میں چند مخصوص لوگوں نے نظا م کو یر غما م بنا رکھا ہے عر صہ67سا ل سے لو گ گردو غبا ر رسل و رسا ئل علا ج معا لجہ ،تعلیم رو ٹی کپڑا اور مکا ن ،پٹوا ری اور پو لیس کے ظا لما نہ نظا م اور دوسر ے محکمو ں کے جبر سے اور پرا نے رو زمر ہ کے مسا ئل سے نجا ت حا صل نہیں کر سکے اگر ملک کا نظا م ظا لما نہ ہو گا تو پھر بنیا دی مسا ئل جب تک حل نہیں ہو نگے تو ملک کے اندر امن وامان ،اطمینا ن وسکو ن بھی قائم نہیں ہو گا وقت اور حا لات خرا ب تر ہیں ایسے حا لا ت میں میگا پرا جیکٹ قائم کر نے کا کو ئی فا ئد ہ نہیں ہے بلکہ عا م آدمی کے مسا ئل حل کر نے کی ضرروت ہے عا دلا نہ ناکا م نظا م ،شدید تر ین مہنگائی کا خا تمہ مہنگی تعلیم جیسے گند ے نظا م کو ایک ٹکر سے ختم کیا جا سکتا ہے سوشل نظا م جب تک قائم نہیںہو تا عا م آدمی کے مسا ئل جب تک حل نہیں ہو تے سٹر یٹ کے لو گو ںمسا ئل حل نہیں ہو تے غا صب طبقہ ملک کو اور عو ام کو یر غما ل بنا ئے رکھے گا ظلم و جبر جا ری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)شر یف برا دار ن اپنی سیا ست بچا نے کے بجا ئے ریا ست کو بچا نے کے لئے رضا کا را نہ طو ر پر مستفعیٰ ہو جا ئیںمیڈیا اور پر امن مظا ہر ین پر پو لیس کا وحشیا نہ تشدد کھلی ریا ستی دہشت گر دی ہے یو نس شر یف بر دا ران کی فو رس بننے کے بجا ئے لو گو ں کے جا ن ومال کے تحفظ کویقینی بنا ئیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی محمد صا دق آف چھپرا ں ،چو ہدر ی آصف ایڈووکیٹÃچو ہدر ی عا بد حسین نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ شر یف بر دا را ن نے پو ری پا کستا نی ریاست کو یر غما ل بنا رکھا ہے حکمران خو د عیاشیو ں میں مصروف ہیں جبکہ عوا م کو دینے کے لئے ان کے پا س کچھ نہ ہے نہتے لو گو ں پرگو لیا ں چلا کر سر عا م قتل کیا جا رہا ہے اپنے حق کے لئے پر امن احتجا ج کر نے وا لو ں پر گو لیاں،لا ٹھیا ں برسا نا اور شیلنگ کر نا انتہا ئی شر منا ک فعل ہے انہو ں نے کہا کہ عوام تو عو ام ظا لم حکمرا نو ن نے میڈ یا کے اوپر بھی وحشیا نہ تشدد کر کے ظلم کی نئی تا ریخ رقم کی ہے جس کی ہم بھر پور مذ مت کر تے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن بار کو نسل کی طرف سے صحا فیو ں کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کی کا ل پر ڈسٹر کٹ با ر بھمبر میں بھی وکلا ء کی مکمل ہڑ تا ل عدا لتو ں کا مکمل بائیکا ٹ تفصیلا ت کے مطا بق پارلیمنٹ ہا وس کے سا منے پو لیس کی طرف سے صحا فیو ں کو ٹا رگٹ کر کے وحشیا نہ تشدد کا نشا نہ بننے کے خلا ف احتجاج اور صحا فی بر ادری کے سا تھ اظہا ر یکجہتی کر نے کے لئے پا کستا ن با ر کو نسل کی کا ل پر آج بھمبر میں بھی ڈسٹر کٹ با ر بھمبر نے بھی صحا فیو ں کے سا تھ مکمل یکجہتی کا اظہا ر کر تے ہوئے عدا لتو ں کا مکمل با ئیکاٹ کیا وکلا ء وکلا سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ با ر بھمبر کے صدر را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹÃچو ہدر ی امتیا ز تا ج ایڈووکیٹ،چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ثا قب ایڈووکیٹ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اسلا م آبا د میں صحا فیو ںکے اوپر پو لیس کا وحشیا نہ تشدد آزادی صحا فت پر حملہ ہے جس کی ہم بھر پو رمذ مت کرتے ہیں پو لیس اپنی کمزوری اور نا کا می کا غصہ صحا فیو ں پر نہ نکا لے ہم مشکل کی گھڑ ی میں صحا فی برا دری کے ساتھ ہیں اور ان کو اپنے ہر ممکن تعاو ن کا یقین دلا تے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،چو ہدر ی فضل علی،را جہ عطا المنعم خا ن نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں چوہدر ی شو کت حسین کو ڈپٹی کمشنر کو ٹلی تعینا ت ہو نے پر دلی مبا رکبا د پیش کی ہے اور امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرائض منصبی احسن طر یقے سے انجام دیں گے۔

Ehtijaj Bhimber

Ehtijaj Bhimber