بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 27-06-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) رمضان المبارک میں قیمتوں کو اعتدال میں رکھنے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں گے تمام دوکاندار ریٹ لسٹوں کو مناسب جگہ پر آویزاں کر یںریٹ لسٹ سے زائد قیمت وصول کرنے والے اور زخیر ہ اندوز دو کا ندارو ں کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جائے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دا ر عد نا ن خو رشید نے اپنے آفس میں تا جر وں مجسٹر یٹ صا حبا ن اور پو لیس آفیسرا ن کے ساتھ میٹنگ میں کیا انہو ں نے کہا کہ رمضا ن المبا ر ک کی آمد ہے ضلع بھمبر کے اندر قیمتو ں کو اعتدا ل میں رکھنے کے لئے تما م مجسٹر یٹ صا حبا ن رو زا نہ کی بنیاد پر بازارو ں کی چیکنگ کر یں گے دو کا ندا رو ں کی رو زا نہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹیں جا ری کی جائیں گی دو کا ندا ر ریٹ لسٹو ں کو منا سب جگہ پر آویز اں کر یں ریٹ لسٹ سے زائد قیمتیں وصو ل کر نے وا لو ں کے خلا ف سخت قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئے گی انہو ں نے کہا کہ بیکر یو ں کے کا رخا نے ،دو د ھ دہی اور گو شت فرو خت کر نے و الے دو کاند ار صفا ئی کاخا ص خیا ل رکھیںنا قص آئل اور گھی استعما ل کر نے والو ں کے خلا ف سختی سے نمٹا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ LPGسلنڈر فرو خت کر نے وا لے دوکا ندارو ں کو سختی سے تنبہی کر تے ہو ئے کہا کہ جو دو کا ندا ر گیس سلنڈر ری فل کر تے ہو ئے پکڑا گیا اس کے خلا ف سخت قا نو نی کا رروا ئی کر تے ہو ئے دو کا ن کو سیل کر دیا جا ئے گااجلاس میں ایس ایس پی چو ہد ری غلا م اکبر ،ڈی ایس پی چو ہدر ی محمد رفیق ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر امو ر حیو انا ت ڈا کٹرتصو ر چیمہ ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زرا عت چو ہدر ی شبیر احمد طا ہر ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ چو ہدر ی فیا ض احمد ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چو ہدری حق نو از ،اسسٹنٹ کمشنر بر نالہ چو ہدر ی مظہر حسین ،ایس ایچ او سٹی قا ضی اخلا ق احمد ،ایس ایچ او علی بیگ شیخ عبدا لر حمن ،ایس ایچ ا و بر نا لہ سر دا رنعما ن ،ایس ایچ او سما ہنی چو کی حا جی سکندر اعظم ،با ئو نذ ر حسین ،تا جر را ہنما حا جی محمد عبدا للہ ، تا جر را ہنما سما ہنی را جہ منیر احمد، نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،شیراز پرو یز مشتاق،عا بد ذبیر ،خر م افضا ل پا شا سمیت دیگر بھی مو جو د تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ریا ست جمو ں وکشمیر میں ریا ستی تشخص کے فقدا ن ریا ست کے اندر غیر ریا ستی جما عتو ں کی مدا خلت اور پا کستا ن کی کمزور وکالت مسئلہ کشمیر کے حل میں بڑ ی رکا وٹ ہیں کشمیریوںکو تحر یک آزادی کی کما ن اپنے ہا تھو ں میں لینی ہو گی ان خیا لا ت کا اظہا ر مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ انجینئر خالد پرو یز بٹ نے کا رکنا ن کی بڑ ی تعدا د کے ہمرا ہ کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر انہو ں نے مسئلہ کشمیر کے حل میں تا خیر کی وجو ہا ت بیا ن کر تے ہو ئے کہا کہ آج ہم قومی تشخص سے محرو م ہیں ریا ست جموں وکشمیر تقسیم ہند سے تقسیم ہو کر ہندو ستا ن او ر پا کستا ن کے قبضہ میں چلی گئی ہر دو ممالک نے اپنے اپنے زیر قبضہ علاقہ میں اپنا اپنا کلچر وتا ریخ اور ثقا فت متعا رف کرو اکر کشمیر یو ں کو بحیثیت ایک قو م شنا خت سے محرو م کر دیا یہی وجہ ہے کہ آج کشمیر ی بھو ل چکے ہیں کہ وہ ایک قوم تھے ریا ست جمو ں وکشمیر میں غیر ریا ستی جما عتو ں کے قیا م اور ریا ستی جما عتو ں میں شخصیا ت کی مر کز ی حیثیت کی وجہ سے نظر یا ت اور ریا ست کو تو جہ کا مر کز بنا نے کی بجا ئے قیا دت اور شخصیت کو تو جہ کا مرکز بنا یا جا رہا ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ بعدا ز آزادی ریا ست کی سیا سی جما عتیں اختلا فا ت کی شکا ر ہو گئیں جن میں تین مختلف آپشن پر تقسیم ہو گئی جس کیو جہ سے کشمیر یو ں کی مجمو عی را ئے کا شیرا زہ بری طر ح بکھرکر رہ گیا ہے ریا ست کی مسلم اکثر یتی پہچا ن کیو جہ سے پا کستا ن کو اس مقد مہ میں کشمیر کا وکیل بنا یا گیا لیکن پا کستا ن میں غیر جمہوری حکو متو ں کے گھنا ونے کر دا ر کیو جہ سے نہ صرف پا کستا ن دو لخت ہو گیا بلکہ پاکستا ن کے اندو رنی حا لا ت اس قدر خرا ب ہوگئے کہ پا کستا ن بین الا اقوامی سطح پر وہ کر دا ر بھی ادا نہ کر سکا جسکی اس سے امید تھی مسئلہ کشمیر پر پا کستا ن کے با ر با ر یو ٹر ن لینے کیو جہ سے بھی بھا رت کے حو صلے بلند ہو ئے بھا رت نے اس آڑ میں کشمیر پر اپنا قبضہ مضبو ط سے مضبو ط تر کر نا جا ری رکھا دو سر ی طرف مذ ہنی جما عتو ں کا یہ مو قف کہ اسلا می ریا ست میں سر حدوں کی کو ئی اہمیت نہیں مسلما ن بھا ئی بھا ئی ہیں لیکن ان مذہبی جما عتو ں نے اس وقت وہ سا ری اخو ت بھلا دی جب مقا می لو گو ں کے حقوق دبو چے گئے انہو ں نے کہا کہ تا ریخ گواہ ہے کہ مذ ہب کوہمیشہ طا قتو ر لو گو ں نے ہتھکنڈے کے طو ر پر استعمال کیا اسی طر ح فیصلہ سا زی میں کشمیر یو ں کی ہر پلیٹ فار م پرعدم شمو لیت اور بھا رت و پاکستا ن کے در میا ن ہو نے وا لے مذا کرا تمیںکشمیر کو صرف اورصرف زمین کا ایک ٹکڑا سمجھ کر ریاست میں بسنے وا لے سوا کرو ڈ عو ام کو ہمیشہ نظر اند از کیاانہو ں نے کہا کہ ریا ست کے تمام حصو ں میں کشمیر ی قیا دت کٹھ پتلی کا کر دار ادا کر رہی ہے جنہو ں نے ہمیشہ اپنے آقا ئو ں کو خو ش رکھنے کی کو شش کی ہے اور عو امی مسا ئل کے حل میں کبھی دلچسپی نہیں انہو ں نے کہا کہ اب قت آگیا ہے کہ ہم تمام تر اختلا فا ت کو بھلا کر یک نکا تی ایجنڈ ے آزادی پر متفق ہو جا ئیں اور تما م سیا سی جما عتیں متفقہ لائحہ عمل اختیا ر کر تے ہو ئے ایک پلیٹ فا ر م پر اکٹھی ہو کر ریا ست کی آزاد ی کی جنگ خود لڑ یں اس موقع پر میٹ دی پر یس میں ضلعی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ چو ہدر ی محمود الحسن ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر اعجا ز کشمیر ی،محمدمنشا وقار ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شوکت حسین اور دیگربھی مو جو د تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ریجنل چیف ریڈ فائونڈیشن چوہدری صابر حسین ، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات آزادکشمیر راجہ اظہر اقبال خان نے کہا ہے کہ اسلام اخوت بھائی چارے اور انسانیت کی بھلائی کا درس دیتا ہے اس وقت پوری دنیا میں فلاحی تنظیمیں انسانیت کی بھلائی اور ترقی کے لیے بڑھ چڑھ کر کردار ادا کررہی ہیں جس میں غیر مسلموں کی اکثریت کام کررہی ہیں ۔ مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ اور رسول اکرم ۖکے بتائے ہوئے احکامات کے مطابق انسانیت کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ۔ وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ سماہنی ویلی میں دکھی انسانیت کی خدمت مریضوں کے مفت علاج معالجے معیاری تعلیم کے فروغ اور انسانیت کی بھلائی کے دیگر شعبوں میں بھرپور کردار ادا کررہی ہے اور اس تنظیم اور اس سے وابستہ لوگوں کا یہ کردار قابل تحسین اور لائق تقلید ہے ۔وہ آج یہاں بھمبر سماہنی روڈ پر سکا تالاب کے مقام پر ریڈ فائونڈیشن بھمبر ریجن کے مالی تعاون سے وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے زیر انتظام مسافروں کے لیے بنائی گی انتظار گاہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔تقریب میں سابق چیئر مین بنڈالہ راجہ محمد انور خان ، سابق تحصیل زکواة کمیٹی بھمبر کے چیئر مین اور وادی ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی رکن چوہدری فضل الرحمن ، پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما و معروف قانون دان چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ ، وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بھمبر برانچ کے صدر راجہ خاور الصمد خان و دیگر عہدیداران راجہ وسیم انور خان ،راجہ ندیم انور ایڈووکیٹ، راجہ عابد خان ، راجہ غفاراحمد گوگا ، حاجی نذیر احمد خان ، پرنسپل سکالر کالج راجہ ظہیر الدین بابر کے علاوہ معززین علاقہ اور ریڈ فاونڈیشن بھمبر ریجن اور سماہنی کے عہدیداران اور ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات راجہ اظہر اقبال خان نے مسافروں کے لیے بنائی گی انتظار گاہ کی تعمیر کے لیے مالی تعاون کرنے پر ریڈ فائونڈیشن اور اسکے ریجنل چیف چوہدری صابر حسین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ نے تھوڑے عرصے میں سماہنی ویلی میں انسانیت کی بھلائی کے لیے بڑے بڑے منصوبے شروع کیے ہیں انھوں نے بتایا کہ اس وقت وادی ویلفیئر آرگنائزیشن نے بنڈالہ میں جدید سہولتوں سے آراستہ ایک بڑا فلاحی اسپتال مکمل کر لیا ہے ۔ہسپتال میں 24گھنٹے مریضوں کی علاج معالجے کے لئے کوالیفائیڈ ڈاکٹرز اور عملہ موجود ہوتا ہے جبکہ جدید لیبارٹری ،میڈیکل سٹوراور ایمبولینس کی سہولت بھی مہیا کر دی گئی ہے ۔اس طرح پینے کے صاف پانی کے کئی منصوبے زیر تکمیل ہیں بھمبر سماہنی روڈ پر بنڈالہ موڑ(چوک ) میں مسافروں کے لئے مسجد ،پینے کے صاف ٹھنڈے پانی کا منصوبہ اور انتظار گا ہ کا کا کام تیزی سے جاری ہے جبکہ بھمبر سماہنی روڈ پر مسافروں کے لئے انتظار گاہوں کا کام بھی تیزی سے جاری ہے ۔انھوں نے کہا کہ وادی ویلفیئر آرگنائزیشن یہ تمام منصوبے کسی بیرونی امداد کے بغیر صرف اور صر ف مقامی لوگوں کے تعاون سے مکمل کروا رہی ہے انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ وادی ویلفیئر آرگنائزیشن کے ساتھ تعاون کریں اور اس قافلے میں شامل ہو کر انسانیت کی خدمت کریں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل چیف ریڈفائونڈیشن چوہدری صابر حسین نے کہا کہ انسانیت کی بھلائی اور خدمت کے لئے وادی ویلفیئر آرگنائزیشن کی خدما ت کو سراہا اس کے چیئر مین راجہ اظہر اقبال خان اور دیگر عہدیداران کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا انھوں نے کہا کہ ریڈ فائونڈیشن کا مشن بھی انسانیت کی خدمت ہے ۔ہم دور دراز علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے پوری تندہی سے کام کر رہے ہیں ۔غریب بے سہارا اور یتیم بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے ۔ہمارا فوکس معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی اسلام کے زریں اصولوں کے مطابق کردار سازی بھی ہے ۔اس وقت پورے آزادکشمیر میں ریڈ فائونڈیشن جہا لت کے خلاف اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے پوری طرح کوشاں ہے۔انھوں نے اپنی طرف سے اور ریڈ فائونڈیشن کی طرف سے وادی ویلفیئر آرگنائزیشن کے ساتھ بھرپورتعاون کا یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی غر یبو ں مزدو رو ں ،کسا نو ں اور طا لب علمو ں کی جما عت ہے پیپلز پا رٹی کی حکو مت آزاد خطے میں عو امی خد مت کا سفر جا ری رکھے ہو ئے ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت نے متو ازی بجٹ پیش کیا سینئر وز یر حکومت چو ہدر ی محمد یا سین پیپلز پا رٹی کے کا رکنو ں کے دلو ں کی دھڑ کن اور تعمیروترقی کے ہیرو ہیں ان خیا لا ت کا اظہار پیپلزپارٹی سٹی بھمبر کے صدر چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت نے تین سالو ں کے اند ر آزاد کشمیر کے اندر ریکا رڈ اور تا ریخ سا ز ڈویلپمنٹ کر وا ئی ہے میگا پرا جیکٹس شرو ع کئے گئے آزاد کشمیر کے چھو ٹے سے خطے کے اندر یو نیو رسٹیا ں ،میڈ یکل کا لجز کا قیا م پیپلز پا رٹی کی حکومت کا عظیم کا ر نا مہ ہے آزاد کشمیر کے اندر تعمیروترقی کا تما م کر یڈ یٹ وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید اور سینئر وز یر حکومت چو ہدر ی محمد یاسین کو جا تا ہے جنہو ں نے دن را ت ایک کر کے عو امی خد مت کے سفر کو جا ری وسا ری رکھا ہو ا ہے انہو ں نے کہا کہ سینئر وز یر حکومت چو ہدر ی محمد یا سین پیپلز پا رٹی کے کا رکنو ں کے دلو ں کی دھڑ کن ہیں ضلع کو ٹلی با لخصو ص حلقہ چڑہوئی کے اندر جتنی تعمیر وترقی ہو ئی ہے گز شتہ 60سا لوں میں اس کی مثا ل نہ ملتی ہے چو ہدر ی محمد یاسین کے مخا لفین جو تو ںمیںدال با نٹنے وا لے ان کے خلا ف بیا ن با زی کر کے اپنا قد کا ٹھ بڑ ھا نے کی کو شش کر رہے ہیں مخا لفین اپنی اوقا ت کے مطا بق بیا ن با زی کر یں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کے کا رکنا ن اور جیا لے چو ہدر ی محمد یا سین کے ساتھ چٹا ن کی کی طر ح کھڑ ے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کونسل چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ سما ہنی حلقہ کھنڈر بنا ہو ا ہے سما ہنی با رایسو سی ایشن کے تما م مطالبا ت کی بھر پو ر حما یت کر تے ہیں وزیرا عظم آزاد کشمیر بنڈا لہ مو ڑ سے لے کر پیر گلی کرا س تک خو د ٹو ر کر کے دیکھ لیں با قی سڑ کیں بھی جو لنک روڈز ہیں تبا ہ ہو چکی ہیں بھمبر ،سما ہنی روڈ تبا ہ حا ل ہے جس پر سفر کر نا ایک ازیت سے کم نہیں ہے انہو ں نے کہا کہ سما ہنی میں سب جج اور تحصیلدا ر دفا تر اڈا میں چل رہے ہیں عرصہ درا ز سے کو ئی پر سا ن حا ل نہ ہے تحصیل دفا تر کو کسی مو زو ں اور مناسب جگہ پر فو ری اقد اما ت کر تے ہو ئے بنا یا جا ئے وکلا کے بیٹھنے کی جگہ نہیں ہے بھمبر کو ابھی اسکا کھویا ہو امقا م دینے کی ضرورت ہے فی الحال عا رضی بند وبست کر تے ہوئے عد التو ں کو اڈا سے نکا لا جا ئے اس پر کو ئی کمپرو ما ئز نہیں ہو گا وزیر اعظم آزاد کشمیر فو ری اقداما ت کرتے ہو ئے سما ہنی کے مسا ئل کے لئے کمیشن رو انہ کر یں انہو ں نے کہا کہ حلقہ سما ہنی کے پانچ گا ئو ں بھا رتی فا ئر نگ سے مکمل غیر آبا دہو چکے ہیں ایل او سی پر واقع متا ثر ہ ہجر ت شدہ آبا دی کی ہا وسنگ کے لئے ان کو ارا ضی دی جا ئے اور غیر آباد زمینو ں کا متا ثر ین کو معاوضہ دیا جا ئے سما ہنی میں تر قی کا عمل 1988سے رکا ہو اہے ملا زمین کے با رہ بھی میں ٹھو س پا لیسی بنا نے کی ضرورت ہے سما ہنی کا حلقہ سر سبز وشا دا ب ہے کشمیر کا خو بصورت علا قہ ہے مگر ہمیشہ اس سے سو تیلی ما ں کا سلو ک کیا گیا وزیر اعظم آزا د کشمیر کی ذمہ دا ری ہے کہ وہ حا لا ت واقعا ت کی جا نچ پڑ تا ل کر کے عوام کو ریلیف دیں سما ہنی کا بجلی کا بحرا ن بھی بہت بڑا ہے آنے وا لی نسل کو غلط پیغا م دیا جا رہا ہے سما ہنی کی بجلی کا بحرا ن اصل میںتحر یک آزاد ی کشمیر اور مقبو ضہ کشمیر میں غلط پیغا م دے رہا ہے حکمرا ن اس کو سمجھیں میاں نو از شر یف اور شہباز شر یف اپو زیشن میں رہ کر جو بیا ن با زی کر تے تھے ا ب کد ھر گئے ہیں سا بق صدر پا کستا ن آصف علی زردا ری کے دو ر میں جو حا لا ت بہتر تھے ان کو بھی تبا ہ کر دیا گیا مسلم لیگ نو ن مکمل طو ر پر اب نا کا م ہو چکی ہے۔

Bhimber PIcture

Bhimber PIcture